yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاک فوج کی فتح کو وزیراعظم نیازی شکست میں تبدیل نہیں کر سکتے،

Web Editor March 2, 2019 1 min read
Prime Minister Nazi can not change the victory of Pak Army,
Share this:
سکھر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ گستاخ رسول کی آزادی ہو یا پائلٹ کی آزادی بیرونی دبا کا نتیجہ ہے، ہمارے ملک کے فیصلے حکمرانوں کے بجائے بیرونی دبا پر ہو رہے ہیں، پاک فوج کی فتح کو وزیراعظم نیازی شکست میں تبدیل نہیں کر سکتےتفصیلات کے مطابق ایم ایم اے کے مرکزی صدر اور جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ روز جامعہ منزل گاہ سکھر جے یو آئی سکھر کے رہنما مفتی سعود افضل ہالیجوی سے اس کے بھائی امیر فیصل کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بیرونی دبا کے تحت فیصلہ کیے جا رہے ہیں، گستاخ رسول کی گرفتاری ہو یا گرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نند کی آزادی بیرونی دبا کے نتیجے میں ہوئی ہے، خوف یہ نہیں ہے کہ بھارت سے جنگ ہے بدقسمتی یہ ہے کہ 71ع کی طرح اس مرتبہ بھی ملک میں ایک نیازی مسلط ہے، جعلی حکومت کو مزید برداشت نہیں کر سکتے، دوبارہ نئے سرے سے الیکشن کرائے جائیں ایسا نہیں ہوتا تو اگلے ماہ اسلام آباد میں پڑاؤ ڈالا جائے گا، حکومت کا تختہ الٹ کر واپس لوٹیں گے، مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ وہ ایک ہفتے کے دورے پر سندھ آئے ہوئے تھے سندھ کی عوام نے لاکھوں کی تعداد میں ناموس رسالت ملین مارچ میں شرکت کرکے حکومت کے خلاف ریفرنڈم دے دیا ہے، مولانا فضل الرحمن کراچی، بدین، نوشہرہ فیروز، جامشورو، سییوہن، لاڑکانہ، سکھر، شکارپور، جیکب آباد، ڈیرہ الہیار تک پروگرام اور ملین مارچ میں شرکت کے بعد گزشتہ روز سکھر سے بائے روڈ اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگئے اس موقع پر مولانا فضل الرحمان کے ساتھ جے یو آئی سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو، قاری محمد عثمان، آغا محمد ایوب شاہ، مفتی سعود افضل ہالیجوی مولانا محمد صالح انڈھڑ، عبدالقیوم ہالیجوی و دیگر رہنما موجود تھے
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Tik Tok Duplicate Superstar - Tik Tok Duplicate Actor
Previous Post ٹکی ٹوک ڈپلیکیٹ سپر اسٹار – ٹیک ٹوک ڈپلیکیٹ اداکار
Next Post چار پرندے جو ذبح ہو کر دوبارہ زندہ ہو گئے!!
The four birds resurrected alive!

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.