counter easy hit

بریکنگ نیوز: نیا سال غریبوں کے لیے خوشخبری بن کر آیا ۔۔۔۔ عمران حکومت نے پورے ملک کے غریب غرباء کے لیے شاندار اعلان کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں غریبوں کو مالی امداد کارڈز دینے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا بزنس کمینونٹی اور ٹیکس معاملات ایف بی آر کی ذمہ داری ، کاروبار کیلئے آسانیاں پیداکریں گے، جو کرپشن کرے گا وہ نہیں بچے گا، اجلاس میں

حسن پر فدا ہونے والے پاکستانیوں کی اوقات صرف اتنی ہے کہ ۔۔۔ حریم شاہ نے ایسی بات کہہ دی کہ مشہور حسینہ کا پاکستان کی سرزمین پر قدم رکھنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہو گیا

اے این ایف کے قانونی معاملات پر غور کیا گیا، معاشی اعشاریوں ، ساسی صورتحال پر مشاورت ہوئی ، ناروے کے شہری کی حوالگی، سہیل احمد کے برطانیہ کے بارے درخواست، سمال اینڈ میڈیم انٹر پرائیزز کے سی ای او کی منظوری دی گئی۔ وزیراعظم نے کہا حکومت کی بھرپور کوشش ہے کہ مہنگائی کے اثر سے کم آمدنی والے افراد اور غریب طبقہ کم سے کم متاثر ہو، اس ضمن میں حکومت کمزور طبقوں کو ریلیف فراہم کرنے پر بھرپور توجہ دے رہی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ احساس کفالت پروگرام کے اجراء سے غریب عوام کو ریلیف میسرآئے گا ، کمزور طبقوں کی صحت کی معیاری سہولیات تک رسائی کیلئے حکومت صحت انصاف کارڈ کی فراہمی کے دائرہ کار میں اضافہ کر رہی ہے، مہنگائی اور ملاوٹ کی روک تھام کیلئے وفاقی حکومت صوبائی حکومت کی معاونت سے ہر ممکنہ کوشش کر رہی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ کرپشن کے ناسور نے ملک کی معیشت کو کھوکھلا کیا ہے۔ کرپشن کا خاتمہ پی ٹی آئی حکومت کے منشور کا بنیادی جزو ہے۔ کرپٹ عناصر کو قانون کے دائرے میں لانے اور کرپشن کے خلاف بھرپور جدوجہد جاری رہے گی۔سال 2020عوام کا سال ہے، حکومت کی بھرپور کوشش ہوگی کہ جہاں معاشی استحکام کا عمل مزید مستحکم ہو وہاں اس استحکام کے ثمرات عام آدمی تک میسر آئیں اور انکی زندگیوں میں بہتری واقع ہو، منگل کو وزیرِ اعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سینٹر ز نے ملاقات کی جس میں ملکی مجموعی صورتحال،

جھنگ:ننھے طالب علم خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگے۔سکول جاتے وقت کندھے پر بیگ جبکہ اپنی حفاظت کے لیے ہاتھ میں پستول لے کر جاتے ہیں،ننھے طالب علم کی ویڈیو وائرل

سال2019میں حکومتی اصلاحاتی ایجنڈے اور آنے والے سال میں عوامی مسائل سے متعلقہ قانون سازی اور گذشتہ سال کی کامیابیوں کے ثمرات کو عوام تک پہنچانے کے حوالے سے حکمت عملی پر بات چیت کی گئی ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ موجودہ حکومت کا ایجنڈا اصلاحات اور عوام کی فلاح و بہبود ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشکل ترین مالی حالات کے باوجود حکومتی کوششوں کے نتیجے میں معیشت کو استحکام ملا ہے اور کاروباری برادری اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی کوششوں کے نتیجے میں اقتصادی اعشاریوں میں آنے والی بہتری کا اعتراف ورلڈ بنک سمیت بین الاقوامی اداروں کی جانب سے بھی کیا گیا ہے۔ سینیٹرز نے معیشت کے استحکام اور بہتری کے لئے حکومتی انہوں نے عوامی فلاح و بہبود کی غرض سے حکومت کی جانب سے اٹھائے جانے والے مختلف اقدامات خصوصا احساس پروگرام، پناہ گاہوں کی تعمیر، لنگر خانوں جیسے متعدد اقدامات کو سراہا۔ وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ آئندہ سال (2020)میں عوامی مفادات اور عوام سے متعلق مسائل کے حل کو اجاگر کرنے اور اس سلسلے میں قانون سازی پر بھرپور توجہ دی جائے۔ وزیراعظم عمران خان نے پولی کلینک ہسپتال کا اچانک دورہ کیا معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے وزیراعظم کے ہمراہ تھے وزیراعظم نے ہسپتال میں مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا اور مختلف شعبوں میں گئے وزیراعظم نے ہسپتال کی ایمرجنسی زچہ و بچہ وارڈ کا دورہ کیا اور مریضوں سے علاج کے بارے میں دریافت کیا اور مریضوں کے اہلخانہ سے سہولیات سے متعلق پوچھا وزیراعظم نے پولی کلینک ہسپتال میں جگہ کی کمی پر اظہار تشویش کیا اور کہا کہ ہسپتال میں علاج کی سہولتیں تسلی بخش ہیں ہسپتال کی توسیع کی ضررورت ہے وزیراعظم پمز ہسپتال بھی گئے اور سہولتوں کا جائزہ لیا ۔وزیر اعظم عمران خان نے حکومتی اقدامات کی مؤثر تشہیر کیلئے سٹریٹجی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومتی اقدامات کی مؤثر تشہیر کے لیے وزیر اعظم نے کمیٹی تشکیل دے دی ہے جس میں اسد عمر، بابر اعوان، شفقت محمود، مراد سعید اور معید یوسف کو شامل کیا گیا ۔یہ کمیٹی سال 2020 میں میڈیا اسٹریٹجی کے لیے سفارشات بھی طے کریگی جنھیں وزیر اعظم کی زیر صدارت آئندہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔

دو ٹکے کا غریب مرد : حریم شاہ نے بھولا ریکارڈ کے حوالے سے ایسا واقعہ بیان کر دیا کہ آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے

PRIME MINISTER, ANNOUNCED, GOOD, NEWS, FOR, POOR, PEOPLE,

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website