yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پارلیمانی رپورٹرزایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری جنرل سمیت ایگزیکٹو باڈی کی نئے منتخب صدر نینشل پریس کلب شکیل قرار اور سیکرٹری انور رضا کو دلی مبارکباد

Web Editor January 9, 2019 1 min read
president, parliamentary, reporter, association, qurban baloch, and, secretary, general, behzad saleemi, greeted, newly, elected, president, national, press club, shakeel qarar, and, secretary, anwar raza
Share this:

پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (پی آر اے) کے صدر قربان بلوچ، سیکرٹری جنرل بہزاد سلیمی سمیت پوری ایگزیکٹو باڈی نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نو منتخب صدر شکیل قرار اور سیکرٹری انوررضا سمیت تمام منتخب عہدیداران کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ صحافی برادری کی فلاح و بہبود کے لیے مل کرکام کریں گے ۔
اپنے بیان میں انہوں نے نومنتخب صدر شکیل قرار، جنرل سیکرٹری انور رضا، سینئر نائب صدر احمد نواز، نائب صدور راجا خلیل احمد ،شاہ محمد، سعدیہ کمال، سیکرٹری فنانس صغیر احمد چوہدری، جوائنٹ سیکرٹریز سید شیراز گردیزی، ندیم چوہدری، احتشام الحق، شکیلہ جلیل سمیت تمام منتخب عہدیداران انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کے بعد نومنتخب عہدیداران کی جانب سے جس جذبے کا اظہار کیا گیا ہے پی آر اے اسے لائق تحسین تصور کرتی ہے اور امید کرتی ہے کہ صحافیوں کے حقوق کے لیے صحافتی اقدار، باہمی احترام اور اسی جذبے کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے منتخب نمائندگان اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے اور نیشنل پریس کلب کے وقار میں مزید اضافہ کرینگے- اس موقع پر اس جمہوری عمل کو مکمل کرانے میں الیکشن کمیٹی سمیت سینیئر صحافیوں نے جو مثبت کردار ادا کیا اس پر انہیں بھی سراہا گیا ہے ۔

president, parliamentary, reporter, association, qurban baloch, and, secretary, general, behzad saleemi, greeted, newly, elected, president, national, press club, shakeel qarar, and, secretary, anwar raza

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Asghar Ali Mubarak, senior, editorial, executive, yesurdu, news, meeting, with, renown, journalists, at, NPC, elections, 2019
Previous Post نیشنل پریس کلب انتخابات کے موقع پر سینئر ایڈیٹوریل ایگزیکٹو یس اردو نیوز اصغر علی مبارک کی راولپنڈی اسلام آباد کے ممتاز صحافیوں اور نیشنل پریس کلب کی سابقہ قیادت اور امیدواران کے ساتھ ملاقات کی تصویری جھلکیاں
Next Post حکومتی وزیر نیند سے جاگیں ، پیپلزپارٹی عوام کے بل بوطے پر بنی اور ان کے مٹانے سے مٹنے والی نہیں، ملک محمد شریف
MALIK MUHAMMAD SHARIEF, chief executive, ppp, lalamusa

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.