yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پریمی جوڑے کی باتھ روم میں شادی

Web Editor January 30, 2018 1 min read
Premi couple married in the bathroom
Share this:

امریکی ریاست کے علاقے فری ہولڈ میں محبت کرنے والے جوڑے نے جج کے باتھ روم میں شادی کر کے اپنے رشتے داروں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔

Premi couple married in the bathroomنیو جرسی: امریکی میڈیا کے مطابق برین اور ماریہ سولز کی خواہش تھی کہ اہل خانہ کی رضا مندی کے بعد وہ لوگ شادی کرلیں ۔پریمی جوڑے نے اپنے اپنے گھر والوں کو منانے کی ہر ممکن کوشش کی مگر دونوں کو ناکامی کا سامنا ہی رہا جسکے بعد انہوں نے کورٹ میرج کرنے کا فیصلہ کیا۔برین نے جج کو اپنے تمام تر حالات بتاتے ہوئے جلد شادی کی تاریخ دینے کا مطالبہ کیا جس کے بعد اُسے وکیل نے لڑکی اور گواہان کے ہمراہ عدالت میں بلا لیا۔سارے معاملات اچھے طریقے سے جاری تھے کہ دونوں کے اہل خانہ کو خفیہ طریقے سے شادی کرنے کی خبر مل گئی جس کے بعد وہ عین کورٹ میرج کے وقت کمرہ عدالت میں پہنچ گئے اور شدید ہنگامہ کھڑا کردیا۔مار پٹائی شروع ہونے کے بعد جج کے دفتر میں موجود عملے نے لڑکی اور لڑکے کو مشورہ دیا کہ وہ باتھ روم میں شادی کرلیں تاکہ انہیں قانونی طور پر کوئی کچھ نہ کہہ سکے ۔ جج کے باتھ روم میں ہونے والی شادی کی ویڈیو بھی بنائی گئی جسے انٹرنیٹ پر شیئر کیا گیا، ویڈیو میں دیکھا جاسکتاہے کہ لڑکی اور لڑکا باتھ روم میں موجود ہیں اور وہاں موجود خاتون وکیل قانونی کارروائی کررہی ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Police search operation continues in the surroundings of assembly hall in Civil Lines Division, SP civil lines Raza Safdar Kazmi
Previous Post سول لائنز ڈویژن میں اسمبلی ہال کے گردونواح میں پولیس کے سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری، ایس پی سول لائنز رضا صفدر کاظمی
Next Post نوجوان کی کزن کو کاٹنے والے کتے کو کاٹنے کی کوشش
Young attempt to mow to dog mow the cousin

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.