yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پیپلزپارٹی کا 48 واں یوم تاسیس آج ملک بھر میں منایا جائے گا

Yes 1 Webmaster November 30, 2014 1 min read
Peoples Party
Share this:
Peoples Party
Peoples Party

کراچی (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی کا 48 واں یوم تاسیس آج ملک بھرمیں جوش و خروش کے ساتھ منایا جائے گا۔ اس سلسلے میں مرکزی تقریب بلاول ہاؤس لاہور میں ہوگی، یوم تاسیس کے موقع پر پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ آج کے دن ہم اس امرکا اعادہ کرتے ہیں کہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں اور سیاسی تبدیلی صرف ووٹ کے ذریعے ہی لائی جا سکتی ہے۔

پارٹی کسی کو بھی اپنا ایجنڈا یا سیاسی فلسفہ، مذہب کی آڑ میں طاقت کے ذریعے مسلط کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔ جمہوریت کے نام پر جمہوریت کو دی جانے والی دھکمیوں پر تشویش ہے۔ ہمارے تاسیسی اصول کہ جمہوریت ہماری سیاست اور طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں، عوام کے ذہنوں پرنقش ہیں اور انھیں مٹایا نہیں جا سکتا۔

پارٹی ہر قسم کی سول یافوجی ڈکٹیٹرشپ کے خلاف ہے۔ اس موقع پر پارٹی اپنے تمام کارکنوں کی بے تحاشہ قربانیوں پر انھیں سلام پیش کرتی ہے۔ نمائندے کے مطابق آصف زرداری مرکزی تقریب میں شرکت کے لیے گزشتہ روزلاہور پہنچ گئے۔ کراچی سمیت صوبے بھرمیں یوم تاسیس کی تقریبات ضلعی سطح پر منعقد کی جائیں گی جن میں کیک کاٹے جائیں گے اور پارٹی کی مقامی قیادت ان تقاریب سے خطاب کرے گی۔

ادھر چیئرمین سینیٹ نیر بخاری نے آصف زرداری سے ملاقات کی اور ان سے ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ پیپلز پارٹی لاہور کی جانب سے پارٹی کے یوم تاسیس کے حوالے سے مسلم ٹاؤن میں لگائے گئے کیمپ کو پولیس نے اکھاڑ دیا اور لاہور کے نائب صدر حاجی اقبال اور 9 کارکنوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے گارڈن ٹاؤن تھانے میں بند کر دیا۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لاہور شہر کے مختلف چوراہوں پر لگائے گئے بینرز اور پوسٹرز بھی اتار دیے گئے۔ پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھر کی نے کارکنوں کو تشدد کا نشانہ بنانے اور انھیں گرفتار کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ انھیں فی الفور رہا کیا جائے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Syed Anwer Mahmood
Previous Post ہمیں پاکستانی ڈریکولا بہت پسند ہیں
Next Post میراہاتھ اسکی ناک
Mumtaz Malik

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.