yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

: بجلی کا بڑا شارٹ فال، ہر گھنٹے بعد کتنے گھنٹے کیلئے بجلی بند رہے گی

Web Editor January 4, 2019 1 min read
: Power shortcuts, electricity will shut down for hours for every hour
Share this:

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) صوبائی دارالحکومت لاہور میں 350 سے زائد فیڈر ٹرپ ہونے کے سبب متعدد علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔شہر کے مخلتف علاقوں میں کئی گھنٹوں سے بجلی کی فراپمی معطل ہے جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔فتح گڑھ، غاز آباد، کوٹ لکھپت۔ جوہر ٹاؤن۔ فیصلٹاؤن اور ڈی ایچ اےا سمیت کئی علاقے متاثر ہوئے ہیں،لیسکو حکام کے مطابق دھند کے سبب بجلی کی پیداوار میں کمی ہوئی۔گڈو، بھکی اور بلوکی پاور پلانٹ کی پیداور میں کمی آئی ہے جس کے سبب بریک ڈاؤن ہوا۔حکام کا کہنا ہے کہ آر ایل این جی کی فراہمی اور نہریں بند ہونے کے سبب پیدواری نظام متاثر ہوا ہے۔حکام کے مطابق لیسکو کا ترسیلی نظام ٹھیک ہے تاہم کمپنی کو طلب پوری کرنے کے لیے دو ہزار میگا واٹ بجلی درکار ہے لیکن رسد ایک ہزار میگا واٹ ہونے کے سبب لوڈ میجمنٹ کی جا رہی ہے۔جب کہ ہیسکو حکام کا کہنا ہے کہ بلوکی ، نشاد، چونیاں میں دھند کے باعث پاور پلانٹ بند ہو گئے جس وجہ سے 3 ہزار میگاواٹ تک شارف فال پیدا ہو گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ پاور پلانٹ کی مرمت کے لیے امدادی ٹیمیں کام کر رہی ہیں بجلی کی فراہمی بحال کر دی جائے گی۔میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں بجلی کاشارٹ فال 4ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گیا۔لیسکو میں 800میگاواٹ کی قلت ہے۔لیسکو کی طلب 2200 جب کہ سپلائی 1400 میگا واٹ ہے۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے لیسکو نے لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق اب لاہور میں ہر گھنٹے بعد ایک گھنٹہ لوڈ شیڈنگ ہو گی۔لیسکو کو شارٹ فال کی وجہ سے لوڈ مینج کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
How to make math more complicated , here is an example
Previous Post ریاضی کو مزید پیچیدہ بنانے کے لئے، یہاں ایک مثال ہے
Next Post ۔ شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے آزادانہ الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے ایسی بات کہہ دی کہ پوری تحریک انصاف کے ہوش اُڑ گئے
. Shairi Mazari's daughter Faith Mazari used freely words to say that the consciousness of the entire movement has vanished.

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.