yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
دلچسپ اور عجیب

وزیراعظم فیس بک پر لائیکس خریدتے ہیں

Yesurdu March 19, 2016 1 min read
Share this:
PM Buy Facebook Likes
PM Buy Facebook Likes

کراچی…….کمبوڈیا کے وزیر اعظم کے فیس بک پیج کو پسند کرنے والوں کی تعداد تیس لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جو اس ملک کے سیاستدان کےلئے ایک بڑی کامیابی سمجھا جارہاہے ،تاہم ان کے سیاسی حریف نے الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم کے فیس بک لائیکس جعلی ہیں، اور انہوں نے اس کےلئے رقم ادا کی ہے۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق کمبوڈیا کے وزیر اعظم ہن سین نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ وہ اپنے فیس بک پیج کے لیے جعلی لائیکس حاصل کرتے ہیں۔یہ الزام ان کے سیاسی حریف نے ان پر لگایا تھا۔جلا وطن سیاسی لیڈر سیم رینسے نے ہن سین پر الزام لگایا کہ وہ سرکاری افسران کو جعلی فیس بک اکاؤنٹس بنانے کا حکم دیتے ہیں اور اپنے فالورز کو بڑھانے کے لیے وہ بیرون ملک جعلی اکاؤنٹس بھی خریدتے ہیں۔ہن سین نے ماضی میں مذاق کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ ڈیجیٹل ڈائناسور ہیں۔ستمبر سے اب تک ان کے فیس بک پیج پر 30 لاکھ لائیکس ہوئے ہیں جو کسی بھی سیاستدان کے لیے بہت بڑا فائدہ مند ہے۔ان کے مقابلے میں سیم رینسے کے 23 لاکھ لائیکس ہیں۔ تاہم رینسے کا کہنا ہے کہ ان کے پیج کو لائیک کرنے والے افراد جعلی نہیں ہیں اور زیادہ تر افراد کمبوڈیا ہی میں رہائش پذیر ہیں جبکہ وزیر اعظم کے لائیکس جعلی اکاؤنٹس کے ہیں۔یاد رہے کہ فیس بک پر لائیکس کا معاملہ بہت اہم ہے کیونکہ کمبوڈیا میں 2018 میں اگلے انتخابات ہیں اور ماضی میں نوجوان ووٹرز نے سیم رینسے کی جماعت کی حمایت کی تھی۔ناقدین کا کہنا ہے کہ کمبوڈیا کی حکومت کی فیس بک میں دلچسپی منافقانہ ہے۔ ایک ہفتے قبل کمبوڈیا کی یونیورسٹی کے ایک طالب علم کو 18 ماہ کی سزا اس وقت سنائی گئی جب اس نے فیس بک پر انقلاب لانے کی بات کی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post لندن کی فضا کو صاف کرنے کیلئے کبوتر میدان میں آگئے
Next Post جاپان کےروایتی لباس اب نئےانداز میں دیکھئے

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.