yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چھرا مار حملہ آور کو پکڑنے کے لیے سوشل میڈیا پر عوام کے مشورے

Web Editor October 6, 2017October 6, 2017 1 min read
People's advice on social media to catch a knife attacker
Share this:

کراچی: شہر میں جہاں خواتین پر چاقو سے حملہ کرنے والے ملزم نے دہشت پھیلائی ہوئی ہے وہیں سوشل میڈیا پر بھی اسکے چرچے ہیں کوئی اسے سازش قرار دے رہا ہے تو کوئی اسے پکڑنے کے طریقے بتاکر عقلمندی کے ثبوت دے رہے ہیں۔

People's advice on social media to catch a knife attackerگلستان جوہرسمیت مختلف علاقوں میں تیز دھار آلے کی مدد سے ایک درجن سے زائد خواتین کو زخمی کرکے فرارہونے والے حملہ آور کی دہشت شہر قائد سے نکل کر سوشل میڈیا تک جاپہنچی ہے، گزشتہ روزایکسپریس نیوز نے اپنے صارفین سے حملہ آور کو پکڑنے کے طریقے پوچھے تھے جس کے جواب میں انہوں نے ملزم کو پکڑنے کے کئی مشورے دئیے ہیں جن میں چند مفید اور چند نہایت دلچسپ ہیں۔

یس بک پر ایک صارف نے اس سنگین مسئلے کا نہایت دلچسپ انداز میں حل بتاتے ہوئے کہا کہ 2 یا 3 پولیس والوں کو برقع پہنا کر روڈ پر چھوڑ دو پھر دیکھو کیا ہوتا ہے۔

جب کہ ایک اور صارف عمران سحر نے نہایت مفید مشورہ دیتے ہوئے لکھا کہ کمانڈو لڑکیاں جن کی تربیت مکمل ہوگئی ہو انہیں اسلحہ دے کر واردات والے علاقوں میں عام کپڑوں میں تعینات کیا جائے، ملزم صرف 3 دن میں پکڑا جائے گا۔

ایک صارف نے نہایت غصے میں لکھا کہ اگراس مسئلے کا حل عوام کو ہی بتانا ہے تو پولیس کا کیا کام؟

اس کے علاوہ ٹوئٹر پر بھی صارفین نے پولیس کی ناکامی پربرہمی کا اظہارکرتے ہوئے خوب تنقید کی، ایک صارف نے لکھا زمینوں، قبرستانوں اور 120گزکے مکان سے 3 ٹرک اسلحہ نکالنے والے پولیس اہلکارلڑکیوں کو چھری مارنے والے کو پکڑنے میں ناکام؟

زمینوں، قبرستانوں، 120گز کے مکان سے 3 ٹرک اسلحہ نکالنے والے لڑکیوں کو چھری مار نےوالے کو پکڑنے میں ناکام؟#KnifeAttacker

جب کہ ایک صارف نے پولیس کی ناکامی پر تنقید کرتے ہوئے خواتین کو اپنی حفاظت خود کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے لکھا کہ خواتین کرکٹ بیٹ یا ہاکی لے کرگھر سے باہر نکلیں۔

ایک صارف نے اس مسئلے کا حل بتاتے ہوئے لوگوں کو مشورہ دیا کہ جو کوئی اس شخص کو پکڑے گامیں اسے 5 لاکھ روپے بطور انعام دوں گا۔

چند روز قبل پولیس نے ملزم کا حلیہ بتاتے ہوئے کہا تھا کہ ملزم کا قد 5 فٹ 7 انچ ہے اور اس کی عمر 20 سے 30 سال کے درمیان ہے جب کہ وہ ہیلمٹ پہن کر رکھتا ہے ، ارتضیٰ نامی صارف نے پولیس کی معلومات پر برہم ہوتے ہوئے لکھا کہ کراچی کے آدھے لڑکوں کا حلیہ ایسا ہی ہوتا ہے اس میں نئی بات کیا ہے۔

ایک اور صارف نے لکھا ایسا لگتا ہے را کا ایجنٹ پکڑنا چھری مارنے والے چلاوے سے زیادہ آسان ہے۔

ایسا لگتا ہے را کا ایجنٹ پکڑنا چھری مارنے والے چھلاوے سے زیادہ آسان ہے! #knifeattack

جب کہ ایک اور صارف نے مزاحیہ انداز میں لکھا آج کل کراچی کے تمام شوہر اپنی بیویوں سے ایک ہی فرمائش کررہے ہیں ، چلو تمہیں گلستان جوہر گھوما کر لاؤں۔ ایک صارف نےلکھا کہ ایسا لگتا ہے ان حملوں کے پیچھے کچھ سیاسی محرکات ہیں، جو شہر میں طاقت حاصل کرناچاہتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Sports return in Pakistan is peace restoration, Maryam Aurangzeb
Previous Post پاکستان میں کھیلوں کی واپسی امن کی بحالی ہے، مریم اورنگزیب
Next Post وزیر خارجہ کے اعتراف اور افغان پالیسی
The Foreign Minister's confession and the Afghan policy

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.