yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری برسی، عوامی تحریک آج مال روڈ پر دھرنا دے گی

Yesurdu June 16, 2016 1 min read
Share this:
 pat on the Mall
pat on the Mall

سانحہ ماڈل ٹاون کی دوسری برسی آگئی۔ پاکستان عوامی تحریک آج لاہور کے مال روڈ پر دھرنا دے گی۔ اسٹیج اورپنڈال بنانے کا کام شروع کر دیا گیا۔ مال روڈ کو چیئرنگ کراس کے مقام سے رات بارہ بجے ٹریفک کے بند کر دیا گیا ہے۔
لاہور: (یس اُردو) سانحہ ماڈل ٹاون کی دوسری برسی کے موقع پر عوامی تحریک آج لاہور مال روڈ پر دھرنا دے گی۔ شہدا ماڈل ٹاؤن کے حق میں انصاف کا مطالبہ لیےعوامی تحریک کے کارکنان پنجاب اسمبلی کے سامنے بیٹھیں گے۔ رات بارہ بجے مال روڈکوچیئرنگ کراس کے مقام سے بند کردیا گیا اور اسٹیج اور پنڈال بنانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ساڑھے آٹھ فٹ اونچا، تیس فٹ چوڑا اور ستر فٹ لمبا اسٹیج بنے گا جبکہ شہداء ماڈل ٹاؤن کی فیملیز کے لئے الگ اسٹیج ہو گا۔ پندرہ سے بیس ہزار کرسیاں لگیں گی اور پنڈال جی پی او چوک تک بنایا جائے گا۔ پنڈال میں داخلے کے لیے خواتین، مردوں اور وی آئی پیز کے لیے الگ الگ دروازے ہوں گے۔ بیرونی سیکورٹی پولیس جبکہ اندرونی سیکورٹی کی ذمہ داری عوامی تحریک کی ہو گی۔ دھرنا کتنی دیر جاری رہے گا یہ اعلان کل قائد عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری خود کریں گے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post اویس مظفر کے بعد آصف زرداری، ڈاکٹر عاصم کی ویڈیو کا پارٹ ٹو آ گیا
Next Post عوام اب کسی کو ملکی تقدیر سے نہیں کھیلنے دیں گے ،سلطانہ اصغر

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.