مقامی خبریںماہ رمضان میں پاسپورت آفس اوقات کار تبدیل admin June 7, 2016June 7, 2016 1 min read Share this: pasportگجرات(نامہ نگار)اسسٹنٹ ڈائریکٹر پسپورت آفس گجرات محمد اطہرعباس نے بتایا کہ رمضان المبارک کے دوران پاسپورٹ آفس کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے ہیں صبح آٹھ بجے سے لے کر12بجے تک کام ہو گا،جبکہ دفاتر دو بجے تک کھلے رہیں گے Share this: 0
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026