yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پیرس: پی ٹی آئی فرانس انٹراپارٹی الیکشنز میں تبدیلی پینل نے میدان مار لیا، یس اردونیوز کی طرف سے تبدیلی پینل کے عہہدیداروں کو مبارکباد کا پیغام 

MH Kazmi December 12, 2017 1 min read
PARIS, PTI, INTRA, PARTY, ELECTIONS, HELD, TABDEELI, PANEL, WON, BY, REASONABLE, MARGIN, JUNOON, LOOSES, THE, PARTY
Share this:

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے انٹراپارٹی الیکشن آج منعقد ہوئے جس میں تبدیلی پینل اور جنون میں کانٹے کا مقابلہ ہوا۔ دونوں گروپوں نے شاندار کمپین کی اور مکمل مقابلے کا ماحول دیکھنے میں آیا۔ تبدیلی پینل بالآخر فاتح قرار پایا جنہوں نے الیکشنز میں واضح کامیابی حاصل کرلی ہے اس طرح تبدیلی پینل کے منتخب ممبران میں میاں ذوالفقار جاتلہ صدر، چوہدری افضال ڈھل نائب صدر، محمد اصغر برہان جنرل سیکرٹری اور آصفہ ہاشمی انفارمیشن سیکرٹری منتخب ہوئیں۔

ان کے مدمقابل جنون کے ایم کے پرویز چوہدریاور یاسر خان تھے جو کہ زیادہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر سکے اور انہوں نے بجا طور پر اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے تبدیلی پینل کی کامیابی کو قبول کرلیا ہے۔ یس اردو نیوز کے ذرائع کے مطابق انٹڑاپارٹی الیکشن کی شفافیت اور طریقہ کار پر تمام کارکنان نے اطمینان کا اظہار کیا اور اسے ایک نیا سنگ میل قرار دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کا طرہ امتیاز قرار دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے اپنی حریف جماعتوں کی پالیسی کے برعکس پارٹی انتخابات کا انعقاد کر کے قابل تقلید مثال قائم کی ہے۔

اس موقع پر یس اردو نیوز کے مینجنگ ایڈیٹر قاری فاروق احمد نے شاندار کامیابی پر چوہدری افضال ڈھل اور اصغر برہان کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ پاکستان تحریک انصاف فرانس نے انتہائی مناسب وقت پر انٹراپارٹی انتخابات کر کے مثبت جمہوری روائت کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا ہے اور باقی تمام پارٹیوں کو بھی اسی طرح انٹراپارٹی انتخابات کروا کر گراس روٹ لیول پر جمہوریت کی مضبوطی میں کردار ادا کرنا چاہیے۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
TRUMP, HAIR, STYLE, GETTING, POPULARITY, IN, AMERICA
Previous Post ٹرمپ کو امریکہ کے حجاموں نے بھی نہ بخشا، ٹرمپ ہیئر سٹائل نکال دیا
Next Post کراچی میں نئے اتحاد کی کوششیں، عمران اور کمال کا فون پر رابطہ
Imran Khan, contacted, with, Mustafa Kamal, Chairman, Pakistan, Sar Zameen, Party, perhaps, new, alliance, will, be, formed

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.