پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس نے قائداعظم محمد علی جناح کی برسی نہایت عقیدت و احترام سے پیرس میں منائی۔ جس میں پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے تمام کارکنان اور عہدیداران، میڈیا اور دیگر شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ Paris Party
Paris PartyParis PartyParis PartyParis PartyParis PartyParis PartyParis PartyParis Party