yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے یوم دفاع کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر منایا

MH Kazmi September 16, 2019 1 min read
Pakistanis, in, France, celebrated, Defense, Day, Pakistan, as, solidarity, with, Kashmirs,
Share this:

پیرس 15 ستمبر:2019 یوم دفاع اور یوم شہدا کی یاد میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جسے فرانس میں مقیم پاکستانی و کشمیری برادری نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پرمنایا۔

اس تقریب کا انعقاد آج پیرس کے نواحی علاقے میں کیا گیا جہاں فرانس میں مقیم پاکستانی و کشمیری برادری نے بڑی تعداد میں 1965 کی جنگ کے شہدا کو دلی تعزیت پیش کرتے ہوئے اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جہاں چالیس دن سے بھارتی سکیورٹی فورسز کی جانب سے ان پر لگائے گئے سخت کرفیو کی وجہ سے وہ بغیر خوراک، ادوایات اور آزادی کے اپنے گھروں میں محسور ہیں۔

Pakistanis, in, France, celebrated, Defense, Day, Pakistan, as, solidarity, with, Kashmirs,

اس موقع ڈپٹی ہیڈ آف مشن جناب امجد عزیز قاضی نے اپنا اظہار خیال پیش کرتے ہوئے پاکستان کی بہادر مسلح افواج کو زبردست خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے اپنے مادر وطن کی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا اور اپنے دشمنوں کے مذموم عزائم کو شکست فاش دے کر اپنے پیارے وطن عزیز کی سرحدوں کو محفوظ رکھا۔

انہوں نے پاکستان کی جانب سے کشمیریوں کی غیر متزلزل اور اٹل حمایت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں یقین دلایا کہ پاکستان  کشمیر کی حق خودارادیت کے اس جدوجہد کے حصول کیلئے اپنی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔

فرانس میں پاکستانی و کشمیری جماعتوں کے رہنماؤں نے اپنے اپنے اظہار خیال میں پاکستان کی بہادر افواج کو شاندار خراج تحسین پیش کیا اورمادر ملت کے وجود کو پیش آنے والے کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے ان کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور قابلیت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔

Pakistanis, in, France, celebrated, Defense, Day, Pakistan, as, solidarity, with, Kashmirs,

انہوں نے مقبوضہ کشمیر کی پندرہ ملین عوام کے ساتھ بھی اپنی حمایت اور ہمدردی کا اظہار کیا جنہیں بھارتی مسلح سکیورٹی افواج کی جانب سے انتہائی ناروا سلوک کا سامنا ہے اور وہاں گزشتہ چالیس روز کے کرفیوں کی وجہ سے لوگ اپنے گھروں میں محسور ہیں جنہیں خوراک، ادویات اور شخصی آزادی سے محروم رکھا جا رہا ہے۔

انہوں نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ وہ فرانس میں اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے اور انہوں نے فرانس اور بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہونے والے سنگین انسانی بحران کو ختم کرنے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
FAIZAN E QURAN , LEARN, QURAN, AND, SEEK, HIDAYA
Previous Post تم میں سے بہتر وہ ھے جو قرآن سیکھے اور سیکھائے الحدیثدرس 647 ،سورة فاطر تفسیر 06 ترجمہ القران کنزالایمان مدرس: مفتی آصف عبداللہ رضوی٠
Next Post پیرس، صدراوورسیز یونٹی فرانس چوہدری اشفاق جٹ کامرکزی راہنما تحریک انصاف فرانس ملک انصر خان کے تایا جان کے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہار اوردعائے مغفرت
ch ashfaq jutt, president, overseas, unity, france, meet, malik ansar khan, pti, france, to, express, his, condolence, on, death, of, his, uncle

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.