yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایسےمعروف پاکستانی اداکار جو بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنا لوہا منوانے میں ناکام ہو گئے

MH Kazmi October 23, 2017October 23, 2017 1 min read
Pakistani, actors, who, failed, to, do, good, in, bollywood
Share this:

ایسےمعروف پاکستانی اداکار جو بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنا لوہا منوانے میں ناکام ہو گئے

کراچی: بہت ہی پاکستانی اداکار ایسے ہیں جنہوں نے پاکستانی فلم انڈسٹری میں اپنا نام پیدا کرنے کے بعد بالی ووڈ انڈسٹری میں اپنالوہا منوایا جیسے کہ عمران عباس،فواد خان ، ماہرہ خان اور عاطف اسلم۔ یہ معروف پاکستانیاداکارپاکستان  کے ساتھ ساتھ بھارت کا بہت بڑا نام مانے جاتے ہیں ۔لیکن بہت سے اداکارایسے ہی جو کہ فلم انڈسٹری میں اپنا نام بنانےمیں ناکام ہو گئے ۔

Pakistani, actors, who, failed, to, do, good, in, bollywood
Pakistani, actors, who, failed, to, do, good, in, bollywood

ان ناموں میں سرفہرست وینا ملک کا نام ہے ۔ وینا ملک نے ریالٹی شو بگ باس کے ذریعے بھارتی فلمانڈسٹری میں اپنا لوہا منوانے کی کوشش کی تھی لیکن نہ صرف بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنا نام بنانے میںناکام ہو گئی ہیں بلکہ ان کی حرکات کے باعث ان کو بہت تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا

Pakistani, actors, who, failed, to, do, good, in, bollywood
Veena Malik

 

 

معروف پاکستانی اداکارہ حمائمہ مالک بھی اپنی قابلیت کے باوجود بھارتی فلم انڈسڑی میں اپنا نام بنانےمیں ناکام ہو گئی تھیں

Pakistani, actors, who, failed, to, do, good, in, bollywood

Humaima Malik

 

ماروا حسین پاکستانی فلم انڈسٹری کا بہت بڑا نام ہیں انہوں نے پاکستان فلم انڈسٹری میں اپنا نام پیدا کرنے کے 4بعد بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنا لوہا منوانے کی کوشش کی تھی ۔ ان کی اداکاری کو بھارتی فلمانڈسٹری میں بہت سراہا گیا تھا لیکن ان کی فلم باکس آفس میں اپنا نام بیدا کرنے میں ناکام ہو گئی تھی

Pakistani, actors, who, failed, to, do, good, in, bollywood
Marwa Hussain

 

 

 

میرا نے پاک بھار ت فلم “نظر” میں کام کر کے بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنا نام پیدا کر نے کی کوشش کی لیکن وہ نہ صرف ناکام ہو گئیں بلکہ ان کی نازیبا حرکات کے باعث ان کو بہت تنقید کا نشانہ بنا یا گیا تھا

Pakistani, actors, who, failed, to, do, good, in, bollywood
MEERA

 

 

 

معروف اداکار ہمایوں سعید پاکستان فلم انڈسٹری کا بہت جانا مانا نام ہیں لیکن حیران کن بات یہ ہیں اپنی قابلیت اور اعلی کارکردگی کے

باوجودوہ بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنا لوہا منوانے میں ناکام ہو گئےتھے

Pakistani, actors, who, failed, to, do, good, in, bollywood
HUMAYUN SAEED

 

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Umer, Yameen, arrested, on, overtaking, RPO's, vehicle
Previous Post آرپی او کی گاڑی کو اوورٹیک کرنے پر قومی کرکٹر گرفتار کرلیا گیا
Next Post پریانکا چوپڑا کی ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں جنہیں دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے
Pryanka Chopra's, vulgar, pics, gone, viral, on, the, internet

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.