yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیرمین مخدوم شاہ محمود حسین قریشی اندرون سندھ کے دو روزہ دورے پر کراچی ایئرپورٹ آمد

Web Editor June 18, 2018 1 min read
Pakistan Tehreek-e-Insaf's Vice-Chairman Makhdoom Shah Mehmood Hussain Qureshi arrives in Karachi airport on two-day inner Sindh visit
Share this:

پی ٹی آئی وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمد حسین قریشی کی کراچی ایئرپورٹ پر آمد، سندھ کے دو روزہ دورے کے سلسلے میں عمرکوٹ، مٹھی جائیں گے

Pakistan Tehreek-e-Insaf's Vice-Chairman Makhdoom Shah Mehmood Hussain Qureshi arrives in Karachi airport on two-day inner Sindh visitکراچی: (اصغر علی مبارک) پی ٹی آئی کراچی سمیت پوری سندھ سے کامیابی حاصل کرے گی، کرپٹ حکمرانوں کو عوام رد کر چکی ہے مخدوم شاہ محمود حسین قریشی پی ٹی آئی نے تمام امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے ہیں باقی جو رہہ گئے ہیں ان کو بھی جاری کیئے جارہے ہیں مخدوم شاہ محمود حسین قریشی پی ٹی آئی ملک کی سب سے بڑی جماعت بن چکی ہے، سندھ سے کرپٹ حکمرانوں کے خاتمے کا وقت آگیا ہے، مخدوم شاہ محمود حسین قریشی

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیرمین مخدوم شاہ محمود حسین قریشی اندرون سندھ کے دو روزہ دورے پر کراچی ایئرپورٹ پہنچے جہاں پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینیئر ایگزیکیوٹو نائب صدر حلیم عادل شیخ، سابقہ ایم این اے لال چند مالہی، رمیش کمار ، جۂ پرکاش اکرانی سمیت سینکڑوں کارکنوں نے استقبال کیا ، پی ٹی آئی وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود حسین قریشی دو روزہ دورے کے لئے اندرون سندھ جائیں گے ، میرپورخاص سے ہوتے ہوئی عمرکو ٹ پہنچے گے اور مٹھی تھرپارکر بھی جائیں گے ، ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مخدوم شاہ محمود حسین قریشی نے کہاپورے ملک کی طرح سندھ سے بھی پی ٹی آئی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی اور تمام پی ٹی آئی کے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے گئے ہیں اور جو رہہ گئے ہیں کو جلد ٹکٹ دیئے جارہے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان تحریک انصاف اس وقت سندھ کی سب سے بڑی جماعت بن چکی ہے عوام بھی پی ٹی آئی کے ساتھ اب نئے پاکستان کو بننے سے کوئی بھی نہیں روک سکتا انہوں نے کہا سندھ میں جس طرح عوام کے حقوق مارے گئے ہیں اس کا مثال ملنا مشکل ہے تھرپارکر کی عوام کو سندھ حکومت نے کوئی بھی سہولیات فراہم نہیں کی ہیں جس کی وجہ سے وہاں بوکھ افلاس کے ڈیرے ہیں اور بیماریوں کی وجہ سے معصوم بچے جاں بحق ہورہے ہیں، انہوں نے مزید کہا پی ٹی آئی عوام کا ان کرپٹ حکمرانوں سے چھٹکارا دلانے آچکی ہے اب وقت دور نہیں جب نیا پاکستان بنے گا اور سندھ بھی ترقی کرے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Punjab Food Authority perations teams Eid Special activities
Previous Post پنجاب فوڈ اتھارٹی عید سیپشل آپریشن ٹیموں کی کاروائیاں
Next Post پنڈی گھیب، بسال روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کی آپس میں ٹکر موٹر سائیکل سوار شدید زخمی
Pindigheb, Two motorcycles conflict on basal road, motorcycle riding seriously injured

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.