yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

شہید بی بی کی سالگرہ نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں اہم ترین دن کی طرح منائی جارہی ہے،نیئر بخاری، راحت کاظمی

MH Kazmi June 21, 2018June 21, 2018 1 min read
pakistan,peoples,party,rawalpindi,celeberates,65th,anniverssary,of,benazir,bhutto,atmeekal,marriage,hall,asghar,mall,rawalpindi,arranged,by,syed,rahat,kazmi
Share this:

بلاول بھٹو شہیدوں کا وارث اورنئی نسل کے پاکستانی راہنمائوں میں سب سے زیادہ شفاف اور بلند کردار کامالک ہے، نیئر بخاری

پاکستان میں جمہوریت کا آغاز ریاست کے آئین کے ذریعے ہوا جو شہید بھٹو کا تحفہ ہے، نیئر حسین بخاری

صرف نعرے نہیں بیلٹ باکس تک محنت کریں گے تو کامیابی ہوگی، نیئر بخاری

بارہ بارہ گھنٹے کام کر کے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ایک ایک فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا ہے، نیئر بخاری

سیاست میں محنت اور جفاکشی میں مریم نواز اور حمزہ شہباز، مونس الہی جیسے بلاول کی خاک کو بھی نہیں پہنچتے، نیئر بخاری

پاکستان پیپلز پارٹی کا احیائ ہوچکا ہے، نیئر بخاری

پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں جیسے سیاسی ورکرز کسی جماعت کے پاس نہیں، عامر فدا پراچہ

پیپلز پارٹی کی جمہوریت کیلئے جدوجہد تمام پارٹیوں سے زیادہ ہے، عامر فدا پراچہ

پاکستان پیپلز پارٹی وعدوں نہیں کام سے عبارت ہے، چوہدری افتخار

ہماری جدوجہد شہیدوں کامشن جاری رکھنے کیلئے ہے، راحت کاظمی

جدوجہد کو عملی شکل دے کر ہی حقیقی کامیابی ممکن ہے، راحت کاظمی

pakistan,peoples,party,rawalpindi,celeberates,65th,anniverssary,of,benazir,bhutto,atmeekal,marriage,hall,asghar,mall,rawalpindi,arranged,by,syed,rahat,kazmi

عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیر اعظم شہید محترمہ بے نطیر بھٹو کی 65 ویں سالگرہ کی تقریب زیر اہتمام سید راحت کاظمی ، میکا ل شادی ہال، اصغر مال روڈ، راولپنڈی
رپورٹ (سید معارف الحسنین ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری، ترجمان صدر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین عامر فدا پراچہ، چوہدری افتخار،بلاول بھٹو فورس راولپنڈی ڈویژن وسٹی کے عہدیدار راجہ عمران ایڈووکیٹ، سید معارف الحسنین، شیخ فیاض، ملک حیدر، شیخ سہیل، شیخ ساجد ، چوہدری بنارس وغیرہ نے خصوصی شرکت کی اس کے علاوہ بڑی تعداد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں اور اہلیان علاقہ کی شرکت نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بیداری کا اعلان کردیا۔ 

اس موقع پر سالگرہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیئر حسین بخاری نے تمام عہدیداران اور کارکنوں کو محترمہ شہید کی سالگرہ کی مبارکباد دی اور کہا کہ بنیادی بات یہ ہے کہ جنہوں نے بھٹو شہید کو نہیں دیکھا ہے اور وہ پیپلز پارٹی کا نعرہ بھی لگاتے ہیں ان کو بتانا چاہیے کہ شہید بھٹو نے پی پی کی بنیاد کیوں رکھی۔ جبر کا زمانہ تھا۔ بنیادی حقوق میسر نہیں تھے آمریت مسلط تھے۔ اس وقت شہید بھٹو نے جمہوریت کا علم بلند کیا  اور اسی راولپنڈی شہر نے ایک عام شہری مزدور کو پی پی کا ایم این اے منتخب کیا۔

انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو شہیدوں کا وارث اورنئی نسل کے پاکستانی راہنمائوں میں سب سے زیادہ شفاف اور بلند کردار کامالک ہے،  پاکستان میں جمہوریت کا آغاز ریاست کے آئین کے ذریعے ہوا جو شہید بھٹو کا تحفہ ہے،  صرف نعرے نہیں بیلٹ باکس تک محنت کریں گے تو کامیابی ہوگی،  بارہ بارہ گھنٹے کام کر کے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ایک ایک فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا ہے سیاست میں محنت اور جفاکشی میں مریم نواز اور حمزہ شہباز، مونس الہی جیسے بلاول کی خاک کو بھی نہیں پہنچتے،

pakistan,peoples,party,rawalpindi,celeberates,65th,anniverssary,of,benazir,bhutto,atmeekal,marriage,hall,asghar,mall,rawalpindi,arranged,by,syed,rahat,kazmi

حالات بدلتے رہتے ہیں پڑوسی ملک میں کانگرس بہت مضبوط تھی ان کے لیڈر قتل ہوئے بی جے پی آگئی مگر پھر کانگرس کھڑی ہے۔ اسی طرح برطانیہ اور امریکہ میں دیکھ لیں پوری دنیا میں سیاسی پارٹیوں پر ایسے حالات آتے رہتے ہیں ۔ اس لئے ہم مایوس نہیں ہم بی بی شہید کے چاہنے والے ہیں جنہوں نے کہا تھا کہ مجھے کہا جارہا ہے کہ میں اپنا راستہ بدل لوں اور سیاست چھوڑ دوں اس لئے جو میرا ورکر زندگی چاہتا ہے جمہوری جدوجہد میں خطرہ محسوس کرتا ہے وہ ساتھ چھوڑ دے  کیونکہ میں سربکف نکلی ہوں اور آخری سانس تک اپنی عوام کیلئے لڑوں گی۔

اس موقع پر ترجمان صدر پی پی پارلمنٹرین عامر فدا پراچہ نے بھی خطاب کیا اور کہا کہ پاکستنان پیپلز پارٹی سیاسی اداکاروں کے مقابلے میں فتح حاصلکریگی۔کیونکہ ہم عوام کے بل بوتے پر اقتدار میں آتے ہیں خفیہ راستوں اور رات کی تاریکیوں میں کسی سے نہیں ملتے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں جیسے سیاسی ورکرز کسی جماعت کے پاس نہیں،   پیپلز پارٹی کی جمہوریت کیلئے جدوجہد تمام پارٹیوں سے زیادہ ہے،

اس موقع پر سید راحت کاظمی نے سب مہمانوں کی آمد کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ جمہوری جدوجہد میں راولپنڈی کے عوام کو ساتھ لے کر چلیں گے اور پیپلز پارٹی شہیدوں کی پارٹی ہے اور کسی پارٹی نے جمہوریت کیلئے اتنی شہادتیں نہیں دی ہیں جتنی پاکستان پیپلزپارٹی نے دی ہیں۔ اس لئے ہم سب کو ساتھ لے کر چیں گے اور ہمیں چاہیے کہ شہیدوں کا مشن جاری وساری رہے کیونکہ یہی ہماری بقا ہے۔ اورزبانی نعرے نہیں جدوجہد کو عملی شکل دے کر ہی حقیقی کامیابی ممکن ہے۔ شہید بی بی کی سالگرہ نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں منائی گئی ہے۔اس لئے یہ اہم ترین دن ہے جس نے پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستانی عوام اور عالم اسلام کو ایک عظیم لیڈر سے نوازا ہے۔

https://youtu.be/eHbUUuagEVw

pakistan,peoples,party,rawalpindi,celeberates,65th,anniverssary,of,benazir,bhutto,atmeekal,marriage,hall,asghar,mall,rawalpindi,arranged,by,syed,rahat,kazmipakistan,peoples,party,rawalpindi,celeberates,65th,anniverssary,of,benazir,bhutto,atmeekal,marriage,hall,asghar,mall,rawalpindi,arranged,by,syed,rahat,kazmipakistan,peoples,party,rawalpindi,celeberates,65th,anniverssary,of,benazir,bhutto,atmeekal,marriage,hall,asghar,mall,rawalpindi,arranged,by,syed,rahat,kazmipakistan,peoples,party,rawalpindi,celeberates,65th,anniverssary,of,benazir,bhutto,atmeekal,marriage,hall,asghar,mall,rawalpindi,arranged,by,syed,rahat,kazmipakistan,peoples,party,rawalpindi,celeberates,65th,anniverssary,of,benazir,bhutto,atmeekal,marriage,hall,asghar,mall,rawalpindi,arranged,by,syed,rahat,kazmipakistan,peoples,party,rawalpindi,celeberates,65th,anniverssary,of,benazir,bhutto,atmeekal,marriage,hall,asghar,mall,rawalpindi,arranged,by,syed,rahat,kazmipakistan,peoples,party,rawalpindi,celeberates,65th,anniverssary,of,benazir,bhutto,atmeekal,marriage,hall,asghar,mall,rawalpindi,arranged,by,syed,rahat,kazmipakistan,peoples,party,rawalpindi,celeberates,65th,anniverssary,of,benazir,bhutto,atmeekal,marriage,hall,asghar,mall,rawalpindi,arranged,by,syed,rahat,kazmipakistan,peoples,party,rawalpindi,celeberates,65th,anniverssary,of,benazir,bhutto,atmeekal,marriage,hall,asghar,mall,rawalpindi,arranged,by,syed,rahat,kazmipakistan,peoples,party,rawalpindi,celeberates,65th,anniverssary,of,benazir,bhutto,atmeekal,marriage,hall,asghar,mall,rawalpindi,arranged,by,syed,rahat,kazmipakistan,peoples,party,rawalpindi,celeberates,65th,anniverssary,of,benazir,bhutto,atmeekal,marriage,hall,asghar,mall,rawalpindi,arranged,by,syed,rahat,kazmipakistan,peoples,party,rawalpindi,celeberates,65th,anniverssary,of,benazir,bhutto,atmeekal,marriage,hall,asghar,mall,rawalpindi,arranged,by,syed,rahat,kazmipakistan,peoples,party,rawalpindi,celeberates,65th,anniverssary,of,benazir,bhutto,atmeekal,marriage,hall,asghar,mall,rawalpindi,arranged,by,syed,rahat,kazmipakistan,peoples,party,rawalpindi,celeberates,65th,anniverssary,of,benazir,bhutto,atmeekal,marriage,hall,asghar,mall,rawalpindi,arranged,by,syed,rahat,kazmipakistan,peoples,party,rawalpindi,celeberates,65th,anniverssary,of,benazir,bhutto,atmeekal,marriage,hall,asghar,mall,rawalpindi,arranged,by,syed,rahat,kazmipakistan,peoples,party,rawalpindi,celeberates,65th,anniverssary,of,benazir,bhutto,atmeekal,marriage,hall,asghar,mall,rawalpindi,arranged,by,syed,rahat,kazmipakistan,peoples,party,rawalpindi,celeberates,65th,anniverssary,of,benazir,bhutto,atmeekal,marriage,hall,asghar,mall,rawalpindi,arranged,by,syed,rahat,kazmipakistan,peoples,party,rawalpindi,celeberates,65th,anniverssary,of,benazir,bhutto,atmeekal,marriage,hall,asghar,mall,rawalpindi,arranged,by,syed,rahat,kazmi

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Election Monitoring Team Rawalpindi NA 62 should take immediate steps for free, fair, transparent and neutral elections, Justice abad ur rehman remarks during hearing of NA-62 Electoral excuse case
Previous Post آزاد، منصفانہ، شفاف اور غیرجانبدارانہ انتخابات کیلئے انتخابی مانیٹرنگ ٹیم راولپنڈی این اے 62 فوری اقدامات کرے، جسٹس عباد الرحمان لودھی کے حلقہ این اے 62 انتخابی عذرداری کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس
Next Post برسلز، یورپی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف کشمیر کی دعوت پر آل پارٹیز کشمیر فورم فرانس کے وفد کا چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی نعیم چوہدری کی سربراہی میں پارلیمان کا دورہ، مسئلہ کشمیر پر تفصیلی باتچیت
Jammu ,kashmir ,forum, france ,délégation, invited ,by ,friends ,of, kashmir, in, européen ,parliament ,Brussels

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.