yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • بریٹنی کے دو ماہی گیروں کی لاشیں ایک ہفتے بعد ڈوبے ہوئے ٹرالر مارانیلو سے برآمدبریٹنی کے دو ماہی گیروں کی لاشیں ایک ہفتے بعد ڈوبے ہوئے ٹرالر مارانیلو سے برآمد
    • فلیوی فلاماں نے پیٹرک بروئیل کے دورے کی منسوخی کو ‘دانشمندانہ فیصلہ’ قرار دے دیافلیوی فلاماں نے پیٹرک بروئیل کے دورے کی منسوخی کو ‘دانشمندانہ فیصلہ’ قرار دے دیا
    بین الاقوامی خبریں
    • بریٹنی کے دو ماہی گیروں کی لاشیں ایک ہفتے بعد ڈوبے ہوئے ٹرالر مارانیلو سے برآمدبریٹنی کے دو ماہی گیروں کی لاشیں ایک ہفتے بعد ڈوبے ہوئے ٹرالر مارانیلو سے برآمد
    • فلیوی فلاماں نے پیٹرک بروئیل کے دورے کی منسوخی کو ‘دانشمندانہ فیصلہ’ قرار دے دیافلیوی فلاماں نے پیٹرک بروئیل کے دورے کی منسوخی کو ‘دانشمندانہ فیصلہ’ قرار دے دیا
    شوبز
    • ایما بیگ کی انسٹاگرام اسٹوری پر ’سنگل‘ حیثیت نے علیحدگی کی افواہوں کو مزید تقویت دے دیایما بیگ کی انسٹاگرام اسٹوری پر ’سنگل‘ حیثیت نے علیحدگی کی افواہوں کو مزید تقویت دے دی
    • عاطف اسلم کا انکشاف: کول اسٹوڈیو پاکستان میں وہ ‘جادو’ ہے جو بھارت میں نہیںعاطف اسلم کا انکشاف: کول اسٹوڈیو پاکستان میں وہ ‘جادو’ ہے جو بھارت میں نہیں
    مقامی خبریں
    • خواجہ آصف کا پیپلز پارٹی پر صوبوں کے معاملے میں دوہرا معیار اپنانے کا الزامخواجہ آصف کا پیپلز پارٹی پر صوبوں کے معاملے میں دوہرا معیار اپنانے کا الزام
    • بلاول بھٹو اور صدر زرداری کی لندن میں پانچ گھنٹے طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر مؤقف برقرار رکھنے کا فیصلہبلاول بھٹو اور صدر زرداری کی لندن میں پانچ گھنٹے طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر مؤقف برقرار رکھنے کا فیصلہ
    کاروبار
    • پاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلانپاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلان
    • گوانگزو میں پاکستان چین سرمایہ کاری فورم: پانچ اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، نئی اقتصادی راہیں متعینگوانگزو میں پاکستان چین سرمایہ کاری فورم: پانچ اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، نئی اقتصادی راہیں متعین
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
ویڈیوز - Videos

پی ڈی ایم کا خدا حافظ بزدار سرکار پلان، لاہور میں اہم شخصیات کی ملاقات طے

MH Kazmi March 6, 2021March 6, 2021 1 min read
Share this:

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ جوکہ وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ لینے سے پہلے ہی اسے خود ستانی قرار دیکر اپنے پلان بی کی طرف گامزن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار جوکہ اپنی کرسی بچانے کیلئے اسلام آباد میں ہیں اور ممبران قومی اسمبلی سمیت اہم شخصیات کے ساتھ ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ اس دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے لاہور کا رخ کر لیا ہے۔ بلاول زرداری آج رات لاہور پہنچیں گے، بلاول زرداری لاہور میں پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز سے ملاقات کریں گے بلاول بھٹواورحمزہ شہبازچیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے متعلق گفتگو کریں گے،دونوں رہنما پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی اورلانگ مارچ سمیت دیگرمعاملات پر بھی گفتگوکریں گے حمزہ شہباز کی جانب سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو ظہرانہ دیا جائیگا، ملاقات کے بعد بلاول بھٹو اور حمزہ شہباز ماڈل ٹاوَن میں مشترکہ پریس کانفرنس بھی کریں گے، بلاول زرداری نے دو روز قبل پریس کانفرنس میں بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ تھا اس ضمن میں بھی بلاول اور حمزہ مشاورت کریں گے، آج بھی بلاول نے سندھ ہاؤس میں پی ڈی ایم کے اجلاس میں اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیکھتے ہیں کب تک آپکا وزیراعلیٰ اور سپیکر رہتے ہیں۔ بلاول زرداری کے دورہ لاہور کو انتہائی اہم سمجھا جا رہا ہے، بلاول کی لاہو رمیں پارٹی رہنماؤں و دیگر شخصیات سے بھی ملاقاتیں ہوں گی
واضح رہے کہ ایک سکرپٹڈ پلان کی طرح ایوان اقتدار میں تبدیلیاں متوقع ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ کے غیر جانبدارانہ طرز عمل کے نتیجے میں اسلام آباد میں سینیٹ الیکشن میں اپ سیٹ کے بعد جیسا کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اشارہ دیا تھا کہ وہ تخت لاہور کو ہلا کر دم لیں گے۔ اس سلسلے میں قومی اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے بعد پنجاب اسمبلی میں اہم جماعت مسلم لیگ ق اور مسلم لیگ ن کے درمیان اقتدار کی شراکت داری کی چہ میگوئیاں گردش میں ہیں۔ جس میں سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی بطور وزیراعلیٰ پنجاب اور اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف سپیکر کا عہدہ سنبھال سکتے ہیں۔

PAKISTAN, DEMOCRATIC, MOVEMENT, ANNOUNCED, ITS, PLAN-B, TO, REMOVE, CM PUNJAB, USMAN BUZDAR
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post اتحادیوں کا وزیراعظم پر اعتماد کا اظہار، شیخ رشید، خالد مقبول صدیقی، فہمیدہ مرزا کی وزیراعظم کو کامیابی پر مبارکباد
Next Post عمران خان کی سیاسی بصیرت کے سامنے اپوزیشن اتحاد کے منصوبے ناکام

Related Posts

بریٹنی کے دو ماہی گیروں کی لاشیں ایک ہفتے بعد ڈوبے ہوئے ٹرالر مارانیلو سے برآمد

بریٹنی کے دو ماہی گیروں کی لاشیں ایک ہفتے بعد ڈوبے ہوئے ٹرالر مارانیلو سے برآمد

September 6, 2026
فلیوی فلاماں نے پیٹرک بروئیل کے دورے کی منسوخی کو ‘دانشمندانہ فیصلہ’ قرار دے دیا

فلیوی فلاماں نے پیٹرک بروئیل کے دورے کی منسوخی کو ‘دانشمندانہ فیصلہ’ قرار دے دیا

September 6, 2026
راشدہ داتی کی عدالتی نظام میں واپسی، متنازع تقرری نے اٹھائے نئے سوالات

راشدہ داتی کی عدالتی نظام میں واپسی، متنازع تقرری نے اٹھائے نئے سوالات

September 6, 2026
فرانس میں تعلیمی سال 2026-2027 کی چھٹیوں کا مکمل کیلنڈر جاری، طلبہ اور والدین کے لیے اہم تاریخیں

فرانس میں تعلیمی سال 2026-2027 کی چھٹیوں کا مکمل کیلنڈر جاری، طلبہ اور والدین کے لیے اہم تاریخیں

September 6, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.