yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حکومت مخالف تحریک کیلئے اپوزیشن میں رابطےتیز ہوگئے۔

MH Kazmi June 18, 2019 1 min read
Opposition to opposition to opposition movement
Share this:

Opposition to opposition to opposition movement

مولانا فضل الرحمان سے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف اور بلاول بھٹو نے الگ الگ ملاقاتیں کیں، شہبازشریف کہتے ہیں سلیکٹڈ وزیراعظم نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی، حکومت کو بجٹ واپس لینے پر مجبور کرینگے،بلاول بھٹو کا کہنا ہےہماری کوشش ہوگی عوام دشمن بجٹ پاس نہ ہو، مولانا فضل الرحمان بولےجعلی حکومت قوم کو قابل قبول نہیں۔ شہبازشریف کا کہنا تھا کہ جلد آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے گی، عمران نیازی نے کنٹینر پر عوام کو سبز باغ دکھائے، ملک کومعاشی طور پر جنت بنانے کا کہہ کرجہنم بنادیا۔ ملکسنگین صورتحال سے گزر رہا ہے۔ موجودہ بجٹ کی بھر پور مخالفت کریں گے۔ ان معاملات سے ملک کو نکلنے کے لئے جلد اے پی سی بلا رہے ہیں۔  بلاول بھٹو زرداری نے کہا موجودہ بجٹ ایک عالمی ادارے کے حکم پر بنا ہے، ہماری پوری کوشش ہوگی کہ عوام دشمن بجٹ پاس نہ ہو، ہمیں پورا یقین ہے عوام کو اس بجٹ سے بجا سکیں گے۔ دھاندلی زدہ حکومت دھاندلی کرکے بجٹ پاس کرانا چاہتی ہے، نوابشاہ، وزیرستان اور لاہور کے منتخب افراد کو بجٹ بحث سے دور رکھا جارہا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہم دھاندلی شدہ بجٹ کو روکنے کی پوری کوشش کریں گے، نیا آئی ایس آئی چیف لگ گیا ہے انکو مبارکباد دیتے ہیں، نئے آئی ایس آئی چیف کو تمغہ امتیاز اور پروموشن پر مبارکباد دیتے ہیں ، آئی ایس آئی چیف تعینات کرنا وزیراعظم کا اختیار ہے، امید ہے یہ فیصلہ وزیراعظم نے ہی کیا ہوگا۔  مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری ہمارے غریب خانے پر تشریف لائے انکے مشکور ہیں، بلاول بھٹو زرداری کی باتوں کی مکمل تائید کرتا ہوں، ایک جعلی اور دھاندلی شدہ الیکشن پر ہمارا پہلے دن جو موقف تھا آج بھی وہی ہے، موجودہ حکومت نے ملکی معیشت کا بیڑا غرق کیا، غریب شہری آج بازار سے راشن خریدنے کے قابل نہیں رہا، ہم عام آدمی کے ساتھ کھڑا ہونے کے لیے میدان میں اتر رہے ہیں، یہ پاکستان کا بجٹ نہیں، ملک دشمن اور غریب دشمن بجٹ ہے ۔آئی ایم ایف نمائندے نے بجٹ بنایا ہے، ہمیں معاشی غلام بنا دیا گیا،ڈالر 157 پر چلا گیا ہے، عام آدمی کہاں جائے؟ پاکستان کی تاریخ میں اتنے قرضے نہیں لیے جتنے اس حکومت نے لیے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا موجودہ حکومت کا خاتمہ ہی موجودہ صورتحال سے نجات کا ذریعہ ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
On the Government of opposition
Previous Post اپوزیشن کے حکومت پر پے درپے وار ۔۔
Next Post کرکٹ ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کوبڑی شکست سے دوچار کردیا۔
Bangladesh beat West Indies in the cricket World Cup.

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.