yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان کا نہیں بلکہ ۔۔۔۔ علیم خان کی گرفتاری در اصل کس کے حکم پر عمل میں لائی گئی؟ ساری حکومتی مشینری خاموش کیوں؟ اب تک کی سب سے بڑی خبر آگئی

Web Editor February 6, 2019February 6, 2019 1 min read
on, whom, order, aleem khan, was, arrested, just, click, on, news, to, know, the, facts
Share this:

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) آج (بدھ) کے روز نیب نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں پنجاب کے صوبائی وزیر عبد العلیم خان کو گرفتار کر لیا، پنجاب کے سینئر صوبائی وزیر کو نیب میں پیشی کے دوران گرفتار کیا گیا ، ان کے خلاف آف شور کمپنیاں رکھنے کے حوالے سے تحقیقات کی جا رہی تھی ، تاہم اب یہ خبر سامنے آئی ہے کہ تحریک انصاف میں بھی گرفتاریوں کا سلسلہ چلنے والا ہے اور علیم خان کی گرفتاری آخری گرفتاری تصوری نہیں کی جا رہی ۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجززیہ نگار صابر شاکر کا کہنا تھا کہ ’’ سینئر وزیرعلیم خان گرفتار۔واضح رہے کہ PTI کی یہ آخری نہیں بلکہ پہلی گرفتاری ہے۔گرفتار ہونے والے Qمیں کھڑے ہیں۔ معاشی دہشتگردی کا خاتمہ ریاست پاکستان کا فیصلہ ہے۔

irreversible process #accountabilitysafepakistan‘‘۔

on, whom, order, aleem khan, was, arrested, just, click, on, news, to, know, the, facts

خیال رہے کہ پنجاب کے سینئر صوبائی وزیر نے گرفتاری کے بعد اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ پنجا ب سردار عثمان احمد خان بزدار کو بھجوا دیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ عبد العلیم خان کا کہنا ہے جب تک وہ نیب تحقیقات سے کلیئر نہیں ہوجاتے کسی قسم کا سرکاری عہدہ اپنے پاس نہیں رکھیں گے تاکہ یہ تاثر نہ جا سکے کہ سرکاری عہدے کی وجہ سے وہ نیب پر اثر اندازہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ عبدا لعلیم خان آخری مرتبہ 10 اگست 2018 کو نیب کے روبرو پیش ہوئے تھے ، عبد العلیم خان نے پچھلے 6 ماہ میں 4 مرتبہ نیب میں حاضری دی اور چوتھی پیشی پر نیب کورٹ نے انہیں گرفتار کرنے کا حکم دیا جس کے بعد انہیں نیب کورٹ سے ہی فوراً حراست میں لے لیا گیا ہے اور انہیں نیب جیل میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
why, aleem khan, was, arrested, minister, information, spreader, the, facts, behind, arrest, of, minister, local, govt
Previous Post علیم خان کو دراصل کیوں حراست میں لیا گیا۔۔؟ وزیر بلدیات کی گرفتاری پر فیاض الحسن چوہان نے میدان میں آتے ہوئے ناقابل یقین حقائق بتا ڈالے
Next Post کپتا ن کی یاری سب پہ بھاری : وزیر اعظم عمران خان کو جب علیم خان کی گرفتاری کی خبر ملی توا ن کا کیا رد ِعمل تھا ۔۔؟ اندر کی خبر آ گئی
when, imran khan, was, informed, about, aleem khan's, arrest, what, was, his, reaction

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.