yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

فرانس میں ’یوم پاکستان‘ کے موقع پر پاکستان کو ایک خوشحال اور مضبوط ملک بنانے کا عہد کیا گیا

F A Farooqi March 22, 2019 1 min read
Pakistan Day
Share this:
Pakistan Day
Pakistan Day

پیرس 22 مارچ:2019 سفارت خانہ پاکستان فرانس میں یوم پاکستان کے سلسلے میں ایک سادہ مگر پروقار پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کو ایک خوشحال اور مضبوط ملک بنانے کا عہد کیا گیا۔

پرچم کشائی کی اس پروقار تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کے اراکین، سفارت خانہ کے افسران و ان کے اہلخانہ اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر صدر اور وزیراعظم پاکستان کے پیغامات بھی پڑھ کر سنائے گئے۔

جناب معین الحق سفیر پاکستان نے اپنے خطاب میں کہا کہ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے جنوبی ایشیاء کے مسلمانوں کیلئے ایک علیحدہ ملک کا نظریہ پیش کیا۔ اس نظریے کو عملی جامہ پہنانے کیلئے قائداعظم محمد علی جناح نے اپنی انتھک کوششیں کیں اور انہیں کوششوں کی وجہ سے بلآخر برصغیر کے مسلمان پاکستان کی شکل میں ایک آزاد ریاست بنانے میں کامیاب ہوئے۔

سفیر پاکستان نے کہا کہ ہمارے آباؤ اجداد نے بہت سی قربانیاں پیش کر کے اس ملک کو حاصل کیا ہے اور اب یہ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے کہ ہم اپنی آنے والی نسلوں کو ایک مضبوط، پرامن اور خوشحال ملک بنا کر دیں۔

سفیر پاکستان نے مزید کہا کہ اب وہ  وقت آ گیا ہے کہ ہم یوم پاکستان کو روائیتی یادگار کے طور پر مناتے ہوئے اپنے اندر ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط کو فروغ دیں تاکہ پاکستان کو دنیا کے دیگر ممالک میں ایک عظیم ملک بنانے میں کامیاب ہوسکیں۔

سفیر پاکستان نے پاکستانی کمیونٹی کا فرانس میں پاکستان کے مثبت پہلوؤں کو اجاگر کرنے میں ان کے تعمیری کردار پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے پاکستانی کمیونٹی سے مطالبہ کیا کہ وہ حکومتی پالیسیوں اور اقدامات کو فروغ دیتے ہوئے بیرونی سرمایہ کاری اور تجارت کو اپنی طرف متوجہ کریں اور پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں حصہ لیں۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Inviting France and European tourists to explore tourist places in Pakistan
Previous Post  فرانسی اور یورپی سیاحوں کو پاکستان کے سیاحتی مقامات کو دریافت کرنے کی دعوت
Next Post سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا 
Pakistan embassy gave a diplomatic reception in Pakistan's memorial day

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.