yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

محبت میں ناکامی پر بھارتی دوشیزہ نے اپنی خودکشی کے لمحات محفوظ کرلئے

Web Editor January 29, 2018 1 min read
On the failure of love, the Indian girl saves his suicide moments
Share this:

نئی دلی: بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی نیشادیوی نے محبت میں ناکامی پر دلبرداشتہ ہوکر خود کشی کی ویڈیو بنا کر اپنے سنگدل عاشق کو بھیج دی۔

On the failure of love, the Indian girl saves his suicide momentsغیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے قصبے روہینی کی رہائشی نیشا دیوی نے محبت میں ناکام ہونے کے بعد خود کشی کرلی اور اپنی خودسوزی کے لمحات بھی موبائل کے ذریعے محفوظ کرکے اپنے محبوب کو بھیج دیئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیشا دیوی داس نامی لڑکی کو نکھل بورکر نامی نوجوان سے محبت تھی، اور نکھل نے اسے شادی کے خواب بھی دکھا رکھے تھے تاہم سنگدل محبوب نے نیشا کی محبت کا ناجائز فائدہ اٹھایا اور بعد میں شادی سے مکر گیا جس پر لڑکی نے اپنی شادی سے 10 روز قبل ہی اپنے موبائل کیمرے کے سامنے بیٹھ کر زہر پی لیا اور ویڈیو اپنے محبوب نکھل کے موبائل پر بھیج دی۔ نیشا کے بھائی کے مطابق بہن کی تشویشناک حالت دیکھ کر اسے اسپتال پہنچایا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکی اور جب نیشا کے موبائل میں محفوظ ویڈیو دیکھی تو سارا معاملہ سامنے آگیا۔ نیشا کے بھائی نے مطالبہ کیا ہے کہ میری بہن کی موت کا ذمہ دار نکھل ہے جس نے ناصرف نیشا کا غلط استعمال کیا بلکہ اسے موت کے منہ میں دھکیل دیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Preparation of electronic music from bees tackle
Previous Post مکھیوں کی بھنبھناہٹ سے الیکٹرونک میوزک کی تیاری
Next Post کارواں کلب او ایلیٹ کلب نے اسلام آباد مریڈین بی ڈویژن فٹ بال لیگ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی
Ghouri club and Tramtri club have qualified for the semifinal of Islamabad maridition b division football league

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.