yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بڑھتی عمر کو روکے، کینسر اورالسرز جیسے موذی مرض سے بھی نجات دلاے، علاج بالغزا

Web Editor October 31, 2017 1 min read
olive-oil-stops-your-growing-age-prevent-from-ulcers-cancers
Share this:

زیتون کے تیل کے متنوع فوائد
شوگر کا مرض:

شوگر کے مرض کے علاج میں زیتون کا تیل نہ صرف ایک مکمل متبادل غذا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ مرض سے تحفظ اور اس کے مضر ترین اثرات سے سالوں تک بچاتا ہے۔

موٹاپا اور معدے میں (فیٹ)بڑھ جانا

زیتول کے تیل میں کیلوریز اور فیٹس کسی بھی دوسرے تیل کے مقابلے میں بہت زیادہ ہوتے ہیں۔بلکہ ریسرچ سے پتا چلتا ہے کہ بحیرہ روم کے اردگرد رہنے والوں میں موٹاپا بہت کم پایا جاتا ہے جو کہ کرہ ارض پر سب سے زیادہ زیتون کا تیل استعمال کرنے والے لوگ ہیں۔زیتون کا تیل کسی بھی کم چکنائی والی غذا کے مقابلے میں وزن کم کرنے کیلئے سب سے زیادہ مفید ہے اور مستقل وزن میں کمی لانے میں مدد دیتا ہے۔زیتون کے تیل کا کھانوں میں روزانہ مناسب استعمال موٹاپے کی کمی کا سبب بنتا ہے

حمل :

زیتون کا تیل حمل کے دوران بچے کی نشونما میں نمایاں کردار ادا کرتا ہے۔ اگر خواتین حمل کے دوران روزانہ زیتون کا تیل استعمال کریں تو ان کے پیدا ہونے والے بچے بہتر قد، وزن والے ہوتے ہیں اور حمل کے دوران زیتون کے تیل کا استعمال خواتین کو ذہنی دبائو اور دردوں سے بھی بچاتا ہے۔
جلد

زیتون کے تیل کا استعمال جلد کے سرطان (کینسر)سے بھی بچاتا ہے ۔ اور جلد میں ایسےعمل جو اس کا باعث بنتے ہیں ان کو روکتا ہے۔ زیتون کا تیل جلد میں (آکسیڈیشن) کے عمل سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔

درد میں آرام

اچھی کوالٹی کا زیتون کا تیل قدرتی کیمیائی اجزائ سے بھرپور ہوتا ہے جو کہ ایک درد میں آرام دلانے والی دوا کی طرح کام کرتا ہے۔ایکسٹرا ورجن زیتون تیل کا 50گرام بروفن کی دس دوائوں کے برابر ہے۔

کینسر:
ایک غیر محفوظ شدہ مونو فیٹی ایسڈ جسے اولئک ایسڈ بھی کہتے ہیں کیسنر کے خلاف بہت متحرک ہے۔ اس میں صلاحیت ہوتی ہے کہ یہ کینسر کا سبب بننے والے ّآنکوجین‘ کو غیر موثر کرے یا اس کا اثر نہائت کم کردے۔ یہ ’آنکو جین‘ ایک پورے سیل کو کینسر سیل میں تبدیل کردیا کرتا ہے۔ زیتون کا تیل خواتین میں چھاتی کے سرطان میں بھی مفید ہے۔

متفرق فوائد:

یہ میٹابولزم کو سنبھالتا ہے اور بچوں میں دماغ اور ہڈیوں کی نشونما اور بڑھوتری میں کردار ادا کرتا ہے۔ اس کے علاوہ بزرگوں اور ادھیڑ عمر لوگوں کیلئے وٹامن ای کا حامل ہے۔ زیتون کا تیل ایک قدرتی ’اینٹی آکسیڈنٹ‘‘ کے طور پر بھی کام رکتا ہے جو کہ قدرتی عمر بڑھنے کے عمل کو بھی سست کردیتا ہے۔اس کے علاوہ یہ نظام انہضام میں تیزابیت کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے جس سے انسان السر اور گیس تیزابیت وغیرہ سے محفوظ رہتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The second turn away of Sharmeen obaid chinoy tweet
Previous Post ہراساں کرنے کی ٹوئٹ پر تنقید، شرمین عبید نے خاموشی توڑ دی
Next Post ایک لڑکی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ مستی میں مردوں کے باتھ روم میں جاگھسی پھر۔۔۔۔
When, A ,Girl, Tried, To, Pee, In, The, Men, Washroom

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.