yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

زیتون کے پتوں اور تیل کے فوائد

Web Editor October 24, 2018 1 min read
Olive leaves and oil benefits
Share this:

قدیم مصری شہریوں کی جانب سے طبی مقاصد کے لیے استعمال کیے جانے والے زیتون کے پتوں کو کبھی طاقت کی علامت تصور کیا جاتا تھا۔اس کا استعمال اب بھی متبادل طبی معالجوں کی جانب سے کیا جاتا ہے جن کا ماننا ہے کہ زیتون کا پھل، پتے اور تیل درج ذیل میں دیئے گئے فوائد کے حامل ہیں۔

٭موسمی بیماریوں سے بچاؤ: زیتون کے پتوں کو کچلنے کے بعد ایک برتن میں پکالیں اور اس سے اٹھنے والی بھانپ میں دن میں دو بار منہ ڈال کر کچھ منٹ تاک سانس لیں، اس عمل سے سردی، گلے کی خرابی، سانس کی نالی میں رکاوٹ اور دمے جیسے امراض کی تکلیف میں کمی آتی ہے.

٭درد شقیقہ (آدھے سر کے درد) سے دوچار افراد زیتون کے گرم تیل کو اپنی پلکوں پر لگا کر مساج کریں، اس سے اعصاب کو آرام ملے گا اور درد سے نجات حاصل مل سکے گی۔

٭دل کی صحت کو بہتر کرتا ہے:کارڈیولوجسٹ ایسے لوگوں کو جو دل کی بیماریوں میں مبتلا ہوں انہیں زیتون کے تیل کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے کی تجویز کرتے ہیں، اس تیل کا استعمال بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کی سطح کو بہتر رکھتا ہے۔ ہر صبح تیل کے کچھ قطرے پینے سے شریانوں کی صفائی ہوتی ہے جبکہ دل کی جانب جانے جانے والی شریان میں خون کی فراہمی میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔

٭صحت مند بالوں کے لیے زیتون فائدہ مند:زیتون کا تیل کا لیموں کے رس کے ساتھ پیسٹ بنا کر بالوں پر لگایا جائے تو اس سے بالوں کے گرنے سے نجات حاصل ہوسکتی ہے ساتھ ساتھ خشکی سے بھی چھٹکارا مل سکتا ہے۔ لمبے بالوں کے لیے بھی زیتون کا تیل کافی مفید ہے۔

٭چمک دار جلد کے لیے:زیتون کے تیل کے پتوں کے عرق سے نکالی جانے والی چکنائی آئلی اور کیل مہاسوں سے متاثرہ جلد کے لیے مثالی نمی فراہم کرتی ہے، جس کی وجہ اس کے اندر موجود ایسی خصوصیات ہیں جو جلد کی لچک کو بحال کرتے ہوئے جھریوں کی روک تھام کرتی ہیں۔ حال ہی میں کی گئیں کچھ تحقیقی رپورٹس کے مطابق زیتون کا تیل جلد کے کینسر سے بھی بچا سکتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Eat daily eggs And make health
Previous Post روزانہ انڈا کھائیں اور صحت بنائیں
Next Post اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان قوم سے خطاب کر رہے ہیں۔
ISLAMABAD: Prime Minister Imran Khan is addressing the nation.

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.