yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’’اماں جی! اے او ہے جیڑا شہباز شریف لگا اے ‘‘ عثمان بزدار جب چولستان پہنچے تو کیا ہوا؟

Web Editor January 4, 2019January 4, 2019 1 min read
Share this:

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کچھ روز سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی چولستان کے دورے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل تھی جس میں ایک خاتون سے عثمان بزدار کا تعارف کروانے کے لیے شہباز شریف کے نام کا سہارا لیا گیا۔اسی متعلق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صداقت عباسی سے پوچھا گیا کہ ع عثمان بزدار کے تعارف کے لیے شہباز شریف کا ذکر کیوں کیا گیا؟۔جس کا جواب دیتے ہوئے صداقت عباسی کا کہنا تھا کہ ہم بھی بچپن سے انہی کو دیکھ رہے ہیں۔ہم نے یا تو نواز شریف کو دیکھا یا پھر شہباز شریف کو دیکھا تو ہم کیا کریں۔ضیاء الحق کے دور سے اب تک یہی لوگ رہے اس لیے خاتون کو یہی بتانا تھا کہ ‘ اے او ہی بندہ اے جیڑا شہباز شریف لگا اے’۔بلکہ خاتون کو تو یہ بھی بتانا چاہتے تھے کہ شہباز شریف وہی ہیں جنھوں نے پکا ٹھیکہ لیا ہوا تھا پنجاب کا۔خیال رہے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکو وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالے 4ماہ گزر گئے مگر ایسا لگتا ہے کہ ابھی بھی لوگ ان کے نام سے واقف نہیں۔اس حوالے سے عثمان بزادر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ہ ویڈیو عثمان بزدار کے چولستان کے دورے کے دوران بنائی گئی جہاں ایک بزرگ خاتون سے عثمان بزدار کا تعارف کروانے کے لیے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے نام کا سہارا لینا پڑا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عثمان بزادر کے ساتھ موجود ایک شخص بزرگ خاتون سے کہتے ہیں کہ جیسے شہباز شریف ہوتے تھے نہ پنجاب کے بڑے وزیر۔اسی طرح اب عثمان بزدار صاحب ہیں۔عثمان بزدار کے اس تعارف کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس کے بعد صارفینے اس پر دلچسپ قسم کے تبصرے بھی کیے تھے۔

https://www.facebook.com/TheFarhanAKhan/videos/580767682387169/?t=7

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Colorful Button Sculptures by Augusto Esquivel
Previous Post Augusto Esquivel کی طرف سے رنگین بٹن کی مجسمے
Next Post دل تھام لیں : خادم حسین رضوی کے چاہنے والوں کیلئے اچانک تشویشناک خبرآگئی ،
The sudden news about Khalid Hussein Rizvi's wish came,

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.