شوبزنئی ہالی ووڈ فلم بگ گیم کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا Yes 1 Webmaster January 7, 2015January 7, 2015 1 min read Share this: Big Gameلاس اینجلس (یس ڈیسک) نئی ہالی ووڈ فلم بگ گیم کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا، یہ کہانی ہے ایک تیرہ سالہ شرمیلے لڑکے کی جسے ایک دن اور ایک رات خوفناک جنگل میں گزارنے کا ٹاسک دیا جاتا ہے۔ تجسس اور ایکشن سے بھرپور یہ فلم جلد سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026