مقامی خبریںنواب شاہ: گیس ہیٹر کے باعث گھر میں آتشزدگی، میاں بیوی زخمی Yes 1 Webmaster January 7, 2015 1 min read Share this: Nawab Shahنواب شاہ (یس ڈیسک) تاج کالونی میں گھر میں گیس ہیٹر کے باعث آگ لگ گئی، جس کے باعث میاں بیوی جل کر زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق آگ ہیٹر کے باعث لگی۔ زخمیوں کو پیپلز میڈیکل اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026