yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ناسا کا بغیر پائلٹ خلائی جہاز طویل سفر طے کر کے مریخ پر پہنچ گیا، پہلی تصویر جاری کر دی گئی

Web Editor November 28, 2018 1 min read
NASA's pilot spacecraft set a long trip to Mars, the first picture was released
Share this:

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی خلائی تحقیقی ادارے ‘ناسا’ کا بغیر پائلٹ جہاز ’انسائٹ‘7ماہ تک خلاء میں سفر کرنے کے بعد کامیابی سے مریخ کی سطح پر پہنچ گیا، جہاں سے بھیجی گئی تصویر کو سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی گئی۔ تصویر موصول ہونے کے بعد ناسا کی جیٹ پروپلزن لیبارٹری (Jet Propulsion Laboratory) میں ماہرین نے خوشی سے تالیاں بجائیں اور ایک دوسرے سے گلے مل کر مبارک باد دی ۔ انسائٹ زمین سے 54 کروڑ 80 لاکھ کلومیٹر کا سفر طے کر کے مریخ پر پہنچا ہے، جو وہاں دو سال تک موجود رہے گا۔365 کلوگرام وزن کے حامل اس خلائی جہاز پر گرمی سے بچنے کے لیےخاص ہیٹ شیلڈ لگائی گئی ہے جو تقریباً 15 سو ڈگری سینٹی گریڈ تک گرمی برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ مریخ پر پہنچنے کے بعد انسائٹ خلائی جہاز سورج کی روشنی سے توانائی حاصل کرکے کام کرے گا اور جائزہ لے گا کہ زمین کی طرح یہ سیارہ اربوں سال پہلے کیسے وجود میں آیا۔ 9کروڑ 93 لاکھ ڈالر لاگت کے حامل اس خلائی جہاز میں فرانسیسی خلائی ایجنسی کے آلات نصب ہیں اور اس پر نصب کیمرے مریخ کی سطح کا جائزہ لیں گے۔ یہ خلای جہاز گولی کی رفتار سے بھی زیادہ تیز محض ایک گھنٹے میں 19 ہزار 800 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتا ہے۔دوسری جانب ناسا کا خلائی جہاز مارس انسائٹ سات ماہ کے سفر کے بعد سرخ سیارے مریخ پر اترنے میں کامیاب ہو گیا اور اس نے پہلی تصویر ارسال کر دی ہے ۔ 993 ملین ڈالر مالیت کے اس جہاز پر 7 سال قبل کام شروع کیا گیا تھا اور اسے 5 مئی 2018 کو لانچ کیا گیا تھا۔ مارس انسائٹ مریخ کی غیر معمولی اندرونی ساخت پر تحقیق کرے گا۔ مارس انسائٹ کو مریخ پر پہلے سے موجود انتہائی جدید لیبارٹری کیوروسٹی سے 370 میل دور اتارا گیا۔ کیوروسٹی کو اگست 2012 میں اتارا گیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Justice Athar Min Ullah took oath of Chief Justice Islamabad High Court
Previous Post جسٹس اطہرمن اللہ نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا حلف اٹھالیا
Next Post کچرا اٹھانے اور ٹھکانے لگانے میں کرپشن کا انکشاف
Disclosure of corruption in raising and restoration the rugs

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.