yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کچرا اٹھانے اور ٹھکانے لگانے میں کرپشن کا انکشاف

Web Editor November 28, 2018 1 min read
Disclosure of corruption in raising and restoration the rugs
Share this:

کراچی میں کچرا اٹھا نے اور ٹھکا نے لگا نے میں بڑی کر پشن کا انکشا ف ہوا ہے۔

کراچی میں کچرا اٹھا نے کے حوا لے سے کر پشن میں سرکا ری اور پر ائیو یٹ افراد ملوث ہیں کر اچی میں یو میہ 14 ہز ار ٹن کچر ا پیدا ہو تا ہے جس میں سے 10 ہز ار ٹن کچرہ اٹھا یا جا رہا ہے جبکہ 4 ہزار ٹن کچرا سڑکو ں پر ہی رہ جاتا ہے۔

ذرا ئع نے بتا یاہے کہ سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بو رڈ اور بلدیہ عالیہ میں کچرا اٹھا نے کے حوا لے سے کر پشن جاری ہے  کچرے کی لینڈفل سائٹ پر وزن کے حساب سے ادائیگی ہو تی ہے لیکن کچرے میں مٹی اورکیچڑ ڈال کر اس کا وزن بڑھا دیا جا تا ہے جس سے وزن میں اضا فہ ہو جا تا ہے، کراچی میں 8گا ربیج ٹرانسفر اسٹیشن ہیں جہا ں سے کچرا لینڈ فل سا ئٹ لے جا یا جا تا جہا ں کچرے کا وزن کر کے ادائیگی کی جا تی ہے۔

ذرا ئع نے بتا یا کہ پر ائیو یٹ کمپنی اگر 20 ٹن کچرا لینڈ فل سائڈ پر لے کر جا تی ہے تو7 ہز ار روپے وصول کر تی ہے جبکہ چین کی کمپنی 5 ٹن کچرا اٹھا تی ہے تو 17 سے 18 ہز ار رو پے وصول کرتی ہے کچرہ اٹھانے اور ٹھکانے لگانے میں مبینہ کر پشن کی جا رہی ہے 2 چین کی کمپنیوں کو4 اضلا ع کا کچرہ اٹھا نے اور ٹھکانے لگانا کا ٹھیکہ دیا گیا چین کی کمپنیوں نے 2 سال گزرنے کے باوجود اب تک گھروں سے کچرا اٹھانے کا سلسلہ شروع نہیں کیا ہے۔

کر اچی میں مجموعی طور پر 650 گاڑیاں ہے جس میں ضلع شرقی اور جنو بی میں 200 گاڑیاں پرائیوٹ کام کررہی ہے ضلع غربی اور ملیر میں 100 گاڑیاں پرائیوٹ ہیں با قی تمام سرکا ری گاڑیاں کچرہ اٹھارہی ہیں ضلع کو رنگی اور وسطی میں بھی کچرا اٹھا نے کے نام پر بڑے پیمانے کی کرپشن جاری ہے، سرکا ری ریٹ لوکل ٹھیکیدار کے لیے340 فی ٹن ہے جبکہ چین کی کمپنیاں 19اور 29 ڈالر میں فی ٹن کچرہ اٹھا رہی ہیں۔

ذرا ئع نے بتا یا کہ کچرے کے وزن میں غیر قانونی طو ر پر اضا فہ کیا جا تا ہے خاص طو ر رات کے وقت وزن زیا دہ ظاہر کیا جاتا ہے کر اچی میں کچرے کے ڈھیروں نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے رہی سہی کسر سند ھ میں بلدیاتی نظام نے پوری کردی شہر کے دیگر ادارے اور کنٹورنمنٹ بورڈ کا کچرا اٹھانے کا اپنا نظام ہے۔

مزدور رہنما ذوالفقار شاہ نے بتا یا کہ کچرا اٹھا نے کے نام پر کر پشن جاری ہے شہر سے کچرا مکمل طو ر پر نہیں اٹھایا جارہا ، سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے ایم ڈی سعید مینگوریجو سے رابط کر نے کی کوشش کی گئی لیکن انھوں نے فون سننے سے گریز کیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
NASA's pilot spacecraft set a long trip to Mars, the first picture was released
Previous Post ناسا کا بغیر پائلٹ خلائی جہاز طویل سفر طے کر کے مریخ پر پہنچ گیا، پہلی تصویر جاری کر دی گئی
Next Post سائنس کا کارنامہ یا قانون فطرت سے مقابلہ : اب کوئی بچہ پیدائش کے بعد بیمار نہیں ہو گا کیونکہ ۔۔
Science work or law competition

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.