yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آکسفورڈ یونیورسٹی سے سوچی کی تصویر کے بعد نام بھی ہٹا دیا گیا

Web Editor October 21, 2017 1 min read
Name of Suu Kyi was removed from Oxford University after picture
Share this:

لندن: روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف آواز نہ آٹھانے پر آکسفورڈ یونیورسٹی سے آنگ سانگ سوچی کا نام بھی  ہٹا دیا گیا۔

Name of Suu Kyi was removed from Oxford University after pictureیونی ورسٹی کے کالج سینٹ ہیوز کے طلبہ  آنگ سانگ سوچی کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں پر جاری مظالم کے خلاف آواز نہ اٹھانے پر خاموش نہیں بیٹھے ۔ آکسفورڈ کے طلبہ نے سوچی کا نام اپنے کالج کے کامن روم سے احتجاجاً ہٹا دیا۔ میانمار کی نوبل انعام یافتہ رہنما آنگ سانگ سوچی کا نام ہٹانے کے لیے باقائدہ طلبہ کی جانب سے ووٹنگ کی گئی، جس میں زیادہ تر طالب علموں نے سوچی کے خلاف ووٹ ڈالا جس کے بعد ان کا نام کامن روم سے ہٹادیا گیا۔ طلبہ نے قرارداد میں کہا کہ آنگ سانگ سوچی کا میانمار کی ریاست راکھائن میں روہنگیا افراد کے قتل عام، اجتماعی زیادتی اور انسانی حقوق کی دیگر پامالیوں کی مذمت نہ کرنا ناقابل قبول ہے۔

قراردار میں مزید کہا گیا کہ سوچی نے ان اصولوں کا ہی پاس نہیں رکھا جس کے لئے وہ کبھی آواز اٹھایا کرتی تھیں اس لیے ہم سوچی کی خاموشی اور ان کے ملک میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر سخت مذمت کرتے ہیں۔ اس سے قبل اسی کالج نے اپنے مرکزی دروازے سے میانمارمیں جاری مسلمانوں کی نسل کشی پرمنافقت کا مظاہرہ کرنے اورخاموشی اختیار کرنے پر خاتون رہنما آنگ سان سوچی کا پورٹریٹ اتار دیا تھا۔ واضح رہے کہ آنگ سانگ سوچی نے اسی کالج سے 1967 میں تعلیم حاصل کی تھی جب کہ یونیورسٹی نے 2012 میں انہیں اعزازی ڈاکٹریٹ دی تھی۔
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Levies Force official killed by firing at the checkpoint in Sibi
Previous Post سبی میں چوکی پر فائرنگ سے لیویز فورس کا اہلکار جاں بحق
Next Post بھارت میں چڑیا گھر کا ملازم شیر کے بچوں کا نوالہ بن گیا
Zoo employee in India became lion's children bite

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.