yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نیب کی اسحاق ڈار کو جیل بھیجنے کی درخواست

Web Editor October 18, 2017October 18, 2017 1 min read
NAB request to send the jail to Ishaq Dar
Share this:

اسلام آباد: احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت پیر تک ملتوی کردی ہے جب کہ نیب نے وزیر خزانہ کو جیل بھیجنے کی درخواست کی۔

NAB request to send the jail to Ishaq Darاحتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی سربراہی میں اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار عدالت میں پیش ہوئے تاہم ان کے وکیل خواجہ حارث پیش نہ ہوئے۔ معاون وکیل نے عدالت کو بتایا کہ خواجہ حارث کو اچانک ملک سے باہر جانا پڑگیا، آپ گواہ کا بیان ریکارڈ کرلیں جس پر نیب پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ خواجہ حارث سنجیدہ نہیں، اسحاق ڈار کے معاون وکیل نے کہا کہ یہ کوئی گیم نہیں، خواجہ حارث کو اچانک بیرون ملک جانا پڑا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے استفسار کیا کہ خواجہ حارث کب واپس آئیں گے جس پر معاون وکیل کا کہنا تھا کہ وہ بدھ کو واپس آئیں گے لہذا پھر بدھ کو ہی کارروائی رکھ لیں، خواجہ حارث ہمیں ہدایت کر گئے ہیں کہ بیان قلمبند کیا جائے۔ نیب پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ اس کیس میں ایسا نہ کریں، آخری وقت میں پتہ چلا کہ خواجہ حارث اچانک چلے گئے۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کے وکیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ جرح بھی کر لیں جس پر معاون وکلا نے کہا کہ ہمیں جرح کرنے کی ہدایت نہیں ہے۔ نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ یہ عدالت کا احترام نہیں کر رہے، ملزم کو جیل بھیج دیا جائے تووکیل خود بخود پیش ہوجائے گا جب کہ  گواہ موجود ہیں توان پر جرح بھی مکمل کرلی جائے کیونکہ  گواہ ملازمت کرتے ہیں، ملزم کو پوچھ لیں وکیل رکھنا ہے یا تبدیل کرنا ہے یا اسحاق ڈارکوجیل بھیجیں وکیل خود ہی آ جائے گا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو روسٹرم پر بلایا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ خواجہ حارث نے مجھے کل کہا تھا وہ آرہے ہیں تاہم آج صبح پتہ چلا کہ وہ نہیں آرہے، خواجہ حارث نے کہا کہ میں خود آکر جرح کروں گا۔ نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ جمعہ کے لئے سماعت رکھ لیں جس پر عدالت نے ریفرنس کی سماعت پیر تک ملتوی کردی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Indian Army provocation on Line of Control
Previous Post بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی
Next Post فرانس میں مساجد پر حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں 10 افراد گرفتار
10 people were arrested for allegedly planning to attack mosques in France

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.