yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میری پاکستان آمد امن کا پیغام ہے، بھارتی ٹینس اسٹار نریش کھتری

MH Kazmi December 3, 2016 1 min read
My message is peace in Pakistan, Indian tennis star Naresh Khatri
Share this:
My message is peace in Pakistan, Indian tennis star Naresh Khatri
My message is peace in Pakistan, Indian tennis star Naresh Khatri

 کراچی: پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام پہلی کراچی جیمخانہ آئی ٹی ایف سینئرز ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے آنے والے بھارتی اسٹار کھلاڑی نریش کھتری نے کہاکہ میری آمد امن کا پیغام ہے۔

دونوں ممالک ایک دوسرے کے قریب آنا چاہتے ہیں، بھارت کو عالمی جونیئر کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان ٹیم کو ویزے جاری کرنا چاہیے تھے، کراچی جیمخانہ میں نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ چوتھی مرتبہ پاکستان آنا بہت اچھا لگا، یہاں کے لوگوں سے ملنے والی محبت مجھے دوبارہ کھینچ کر لے آئی، ایسا لگتا ہے کہ جیسے اپنے گھر میں ہی ہوں، نریش کھتری نے کہا کہ انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت کا موقع فراہم کرنے پر حکومت پاکستان کا بہت مشکور ہوں، اس حوالے سے پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکریٹری سید خالد رحمانی نے ذاتی طور پرخصوصی کاوشیں کیں جس کے سبب مجھے ویزہ جاری ہو سکا، انھوں نے کہاکہ دونوں ممالک کے درمیان موجودہ کشیدہ صورتحال کے سبب مجھے عزیز و اقارب اور دوست احباب پاکستان جانے سے روکتے رہے۔

میری اپنی بیٹی آخری وقت تک زاروقطار روتے ہوئے فیصلہ واپس لینے پر اصرار کرتی رہی لیکن مجھے علم تھا کہ مجھے پاکستان میں بہت پیار ملے گا چنانچہ بلاخوف وخطرچلا آیا، نریش کھتری نے کہا کہ کھیلوں کو سیاست سے دور رکھنے کی ضرورت ہے، اسپورٹس کے ساتھ ثقافتی وفودکا باہمی تبادلہ ماحول کی گرمی کوکم کر سکتا ہے، انھوں نے کہا کہ اگر پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم بھارت جاکر عالمی جونیئر کپ میں شرکت کرتی تو وہاں کے عوام کو بھی مسرت ہوتی، دوسری جانب آئی ٹی ایف سینئرز ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے آنے والے ارجنٹائن کے کھلاڑی فرینک ٹیلوٹو نے بھی پاکستان آنے کو خوشگوار تاثر قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہاں کے لوگوں کا خلوص اور مہمان نوازی ناقابل فراموش ہے، یہاں پہنچ کر کسی خوف و خطرے کا احساس نہیں ہوتا،ایسے انٹرنیشنل ایونٹس کا پاکستان میں تسلسل کے ساتھ انعقاد ہونا چاہیے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Donald Trump defense to communications with the President of Taiwan's
Previous Post ڈونلڈ ٹرمپ کا تائیوان کے صدر سے رابطے کا دفاع
Next Post مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں ایک اور شہری شہید
A citizen killed by Indian forces in occupied Kashmir

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.