yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مراد علی شاہ نے معزور افراد کو ملازمتوں کے حوالے سے بڑی خوشخبری دے دی

Web Editor September 29, 2018 1 min read
Murad Ali Shah gave great news about the employees responsible for the jobs
Share this:
سندھ(ویب ڈیسک) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے معزور افراد کو ملازمتیں نہ دینے کا نوٹس لے لیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے متعلقہ افسران کو ایک ماہ کی مہلت دی ہے اور کہا ہے کہ ایک ماہ کے اندر اندر مجھے معزور افراد کی نوکریوں کی مکمل لسٹ فراہم کریں۔

اس کے ساتھ ساتھ مراد علی شاہ نے تمام محکموں میں 8 اکتوبر تک معزور افراد کوبھرتی کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہیں ۔ کمیشنرز اور ڈپٹی کمیشنرز کو مقامی سطح پر معزور افراد کی بھرتیاں یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔سندھ میں معزور افراد کو کوٹہ سسٹم کے تحت ملازمتیں نہ دینے پر انتظامیہ کے خلاف سخت رد عمل اپنایا جائے گا ۔واضح رہے زیراطلاعات و ٹرانسپورٹ سید ناصر حسین شاہ نے کہا تھا کہ حکومت سندھ نے ملازمتوں میں معذوروں کا کوٹا 5 فیصد کر دیا ہے اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی خصوصی ہدایت پر لیبرڈپارٹمنٹ کے ذریعے تمام نجی ادروں میں بھی اس پر عملدرآمد کرایا جائے گا۔ انھوں نے مزید کہا کہ عمارتوں میں معذوروں کی رسائی کے قانو ن پر عملدرآمد نہیں کیاجارہا، اس پر عمل کرائیں گے۔ اس کے علاوہ نئی عمارتوں میں معذور افراد کی رسائی کے قانون پر بھی ہر صورت عملدرآمد کرایا جائے گا۔محکمہ سماجی بہبود کے ساتھ مل کر سماعت کے آلات فراہم کرنے میں بھی مدد کریں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Approved parents have submitted the apology court to the apex court
Previous Post قندیل بلوچ قتل کیس: مرکزی ملزم کی ضمانت کی درخواست خارج والدین نے معافی کا حلف نامہ عدالت میں جمع کروا دیا
Next Post انڈونیشیا میں سونامی کے بعد ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ
Tsunami kills increase in Indonesia

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.