yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

مومل شیخ نے رنویر سنگھ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کر دی

F A Farooqi August 22, 2016 1 min read
Muml Sheikh and Ranbir Singh
Share this:
Muml Sheikh and Ranbir Singh
Muml Sheikh and Ranbir Singh

لاہور (جیوڈیسک) جاوید شیخ کی طرح ان کی اداکارہ بیٹی مومل شیخ بھی ان پاکستانی فنکاروں میں شمار ہوتی ہیں جنہوں نے پاکستانی ٹی وی ڈراموں میں مقبول ہونے کے بعد اب بالی ووڈ میں قدم رکھا۔

مومل شیخ ”ہیپی بھاگ جائے گی“ کے ذریعے بھارتی فلم نگری میں انٹری دے چکی ہیں۔ فلم میں انہوں نے ایک پاکستانی لڑکی کا کردار نبھایا ہے۔

ایک انٹرویو میں بالی ووڈ میں کام کے حوالے سے مومل شیخ نے کہا کہ انہیں بھارت میں کام کر کے بہت مزہ آیا۔ لوگ ان سے بہت گرم جوشی سے ملے اور انہیں بھارت میں گھر جیسا ہی محسوس ہو رہا تھا کیونکہ فلم کی شوٹنگ چندی گڑھ میں ہوئی ہے اور چندی گڑھ بھارتی صوبے پنجاب میں ہے۔

مومل شیخ کا کہنا تھا کہ انہوں نے سن رکھا ہے کہ رنویر سنگھ حسن مزاح رکھنے والے اداکار ہیں جب وہ سیٹ پر آتے ہیں تو ماحول خوشگوار بنا دیتے ہیں۔ وہ خود بھی ایسی ہی ہیں اس لئے انہیں لگتا ہے کہ رنویر کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا ہو گا۔

پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے مومل شیخ کا کہنا تھا کہ کشیدگی کہاں نہیں ہوتی۔ یہی تو ہمارا امتحان ہے کہ ہم اپنے تعلقات کو کتنی خوبصورتی سے نبھاتے ہیں۔ یہ آرٹ کی دنیا اور فن سے منسلک کام ہے۔ فنکار ہونے کی حیثیت سے ہمارا کام ہے کہ ایسے مسائل اور مشکلات سے لوگوں کو دور رکھیں۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Imran Khan
Previous Post لاہور میں بھی رینجرز کے ذریعے آپریشن کئے جائیں :عمران خان
Next Post قریب المرگ گلوکار کا الوداعی کنسرٹ

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.