yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلانعمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان
    • مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگمال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ
    بین الاقوامی خبریں
    • باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحقباب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق
    • شمالی کوریا کا تازہ بیلسٹک میزائل تجربہ، وونسان سے متعدد مختصر فاصلے کے میزائل داغے گئےشمالی کوریا کا تازہ بیلسٹک میزائل تجربہ، وونسان سے متعدد مختصر فاصلے کے میزائل داغے گئے
    شوبز
    • کترینہ کیف کو کیریئر کے آغاز میں ڈانسنگ میں صفر کہا گیا، کوریوگرافر بوسکو کا انکشافکترینہ کیف کو کیریئر کے آغاز میں ڈانسنگ میں صفر کہا گیا، کوریوگرافر بوسکو کا انکشاف
    • پیرس میں سیلین ڈیون کے کرااوکے ایونٹ نے ہزاروں شائقین کا دل جیت لیاپیرس میں سیلین ڈیون کے کرااوکے ایونٹ نے ہزاروں شائقین کا دل جیت لیا
    مقامی خبریں
    • عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلانعمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان
    • پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکانپنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان
    کاروبار
    • مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگمال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ
    • مشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرارمشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرار
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیرس کی معروف سماجی شخصیت محمد افراسیاب اور مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر راہنما راجہ علی اصغر کے زیر اہتمام دوست احباب کے اعزاز میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام

MH Kazmi June 23, 2019 1 min read
muhammad afrasiab, and, senior, leader, PMLN, Raja Ali Asghar, arranged, a, dinner, in, favor, of, friends, and, senior, saudi, journalist, jehanzeb
Share this:

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس کی معروف سماجی شخصیت محمد افراسیاب اور مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر راہنما راجہ علی اصغر کے زیر اہتمام دوست احباب کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا گیا عشائیے میں پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات اور دوست احباب کے علاوہ سعودی عرب سے آئے ہوئے صحافی جہانزیب نے خصوصی شرکت کی۔

پیرس میں آباد پاکستانی اپنے وطن کی خوبصورت روایات کو زندہ رکھتے ہوئے اپنے دوستوں کے ساتھ مل بیٹھتے ہیں اور ایک دوسرے کی دعوتوں میں شریک ہوکر اپنے پاکستانی ہونے کا بھرپور اظہار کرتے ہیں۔ آج کی مصروف ترین طرز زندگی میں یورپ میں بسنے والے پاکستانیوں میں یہ انتہائی خوبصوت جذبہ ہے جو ان کے پاکستانی ہونے کا بھرپور اظہار ہے۔ ہمارے پاکستانی یورپ میں بھی اپنی مہمان نوازی اور دوستوں کے ساتھ محبتوں کے اظہار کو زندہ رکھتے ہیں

پیرس میں عرصہ دراز سے آباد پاکستانی سیاسی گھرانے کے معروف راہنما راجہ علی اصغر اور ان کے دوست سماجی راہنما محمد افراسیاب کی طرف سے ایسا ہی جذبہ دیکھنے میں آیا ۔ انہوں نے عید الفطر کے فوری بعد اپنے دوستوں احباب کے ساتھ انہتائی خوبصورت شامل کا اہتمام کیا۔ جس میں پیرس کی سیاسی وسماجی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر سعودی عرب میں بسنے والے سینئر صحافی محمد جہانزیب بھی موجود تھے انہوں نے بھی پیرس کے دوستوں کی مہمان نوازی اور خوش مزاجی کو خوب سراہا ۔ اور تمام دوستوں کے ایک ساتھ دعوت میں شریک ہونےاور گپ شپ کو خوبصورت پاکستانی روائت قرار دیتے ہوئے معزز میزبانوں محمد افراسیاب اور راجہ علی اصغر کے جذبہ کی تعریف کی ۔

muhammad afrasiab, and, senior, leader, PMLN,  Raja Ali Asghar, arranged, a, dinner, in, favor, of, friends, and, senior, saudi, journalist, jehanzeb

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
قرآن, کریم ,مکمل ,اردو ,ترجمہ, کیساتھ ,پی ,ڈی ,ایف,ڈائون ,لوڈ,کریں، Quran, Kareem, complete, Urdu ,Translation
Previous Post Quran Kareem Complete, Urdu Translation, قرآن کریم مکمہ ترجمہ کیساتھ
Next Post Al-Quran complete PDF download, القرآن آن لائن مکمل پڑھیں،  پی ڈی ایف ڈائون لوڈ
Al-Quran, complete, PDF, download,for, free

Related Posts

عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان

عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان

September 12, 2026
مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ

مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ

September 12, 2026
پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان

پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان

September 12, 2026
باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق

باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق

September 12, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.