yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    بین الاقوامی خبریں

    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایم پی اے منظر امام سمیت 19 افراد کے قتل میں ملوث ایم کیو ایم کا ٹارگٹ کلر گرفتار

Web Editor April 11, 2018 1 min read
MQM's target killer arrested who involved in murder of 19 persons including MPA manzar imam
Share this:

کراچی: شہر قائد میں 19 افراد کے قتل میں ملوث متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) لندن کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا گیا جو اپنی ہی پارٹی کے ایم پی اے منظر امام کے قتل میں بھی ملوث ہے۔

MQM's target killer arrested who involved in murder of 19 persons including MPA manzar imamکراچی میں ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر رضوان خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ نیو کراچی پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے 19 افراد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر زاہد اقبال کو گرفتار کرکے اس سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے، ملزم کا تعلق ایم کیو ایم لندن کے ٹیررسٹ ونگ سے ہے اور اس نے 1992 سے کارروائیاں شروع کیں۔ ڈاکٹر رضوان خان نے بتایا کہ ملزم زاہد اقبال نے حماد صدیقی کے کہنے پر بھی کئی قتل کیے، دوران تفتیش ملزم نے اپنے 21 ساتھیوں کے ساتھ کارروائیوں کا انکشاف کیا ہے، ملزم جلاؤ گھیراوُ بھتہ خوری میں بھی ملوث ہے، ملزم اپنی ہی پارٹی کے ایم پی اے منظر امام کے قتل میں بھی ملوث ہے، ملزم نے آخری واردات 2013 میں کی جبکہ وہ موقع کی تلاش میں تھا اور روپوش تھا۔

نقیب اللہ قتل کیس سے متعلق ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر رضوان نے بتایا کہ جے آئی ٹی راؤ انوار کیس کی تحقیقات کررہی ہے، ڈی آئی جی کے تحریری ہدایت ہے کہ میڈیا پر کچھ نہیں بتانا، جے آئی ٹی مکمل ہوگی تو تفصیلات سامنے آجائیں گی۔ واضح رہے کہ جنوری 2013 میں کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں گھات لگائے دہشت گردوں نے اندھا دھند فائرنگ کر کے متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی سید منظر امام ،ان کے دو محافظوں اور ڈرائیور کو قتل کردیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Myanmar's 7 soldiers involved in Rohingya muslims genocide
Previous Post میانمار کے 7 فوجی روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث قرار
Next Post تینوں خانز پر بالی ووڈ کے 600 کروڑ روپے داؤ پر
Rs 600 crore at stake of three khans of bollywoos

Related Posts

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

August 16, 2026
آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.