yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

میانمار کے 7 فوجی روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث قرار

Web Editor April 11, 2018 1 min read
Myanmar's 7 soldiers involved in Rohingya muslims genocide
Share this:

رخائن: میانمار کی فوجی عدالت نے 7 حاضر سروس فوجیوں کو روہنگیا مسلمانوں کے ماورائے قانون قتل کے جرم میں 10 سال قید بامشقت کی سزا سنائی ہے۔

Myanmar's 7 soldiers involved in Rohingya muslims genocideبین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق میانمار کی فوجی عدالت نے متعدد فوجیوں کے خلاف رکھائن کے گاؤں انڈنکے خوانی میں مسلمانوں کے قتل عام سے متعلق مقدمےکی سماعت کی، عدالت نے 7 فوجی اہلکاروں کو مجرم قرار دیتے ہوئے انہیں 10، 10 سال قید بامشقت کی سزا سنادی ہے جب کہ سزایافتہ دس اہلکاروں میں سے چار کو ملازمت سے برخاست بھی کردیا گیا ہے۔

سات فوجی اہلکاروں کو سزا دینے کا فیصلہ میانمار کے آرمی چیف من آنگ کی جانب سے فیس بک پر بھی جاری کیا گیا جس میں کہا گیا کہ میانمار کی ریاست نسل پرستی پر یقین نہیں رکھتی ہے۔ اقلیتوں پر ماورائے قانون اقدامات کی حوصلہ شکنی کی جائے اور ایسے جرائم میں ملوث اہلکاروں کو تادیبی کارروائی کا سامنا ہو گا۔

عالمی برادری کی جانب سے میانمار فوج کے مظالم کی تحقیقات آزادانہ اور اوپن فورم پر کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا لیکن اس کے باوجود فوجی اہلکاروں کی سماعت کو خفیہ رکھا گیا اور بند کمرے میں ہونے والی تفتیش کو منظرعام پر نہیں لایا گیا ہے۔ میانمار کی فوج اپنے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کے لیے دو صحافیوں کی گرفتاری کے بعد عالمی برادری کے دباؤ کی وجہ سے راضی ہوئی تھی۔ صحافیوں نے مسلم کش فسادات میں میانمار کے فوج کے کردار کو بے نقاب کیا تھا۔ واضح رہے کہ انڈنکے خوانی میں مسلمانوں کے قتل عام کے بعد ہی پورے رکھائن میں مسلم کش فسادات پھوٹ پڑے تھے جس کے نتیجے میں 7 لاکھ مسلمانوں کو بنگلا دیش میں پناہ لینا پڑی تھی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The magic of the illiterate singer Ahmed Rushdi sound remains even after 35 years
Previous Post نامور گلوکار احمد رشدی کی آواز کا جادو 35 برس بعد بھی برقرار
Next Post ایم پی اے منظر امام سمیت 19 افراد کے قتل میں ملوث ایم کیو ایم کا ٹارگٹ کلر گرفتار
MQM's target killer arrested who involved in murder of 19 persons including MPA manzar imam

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.