yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تینوں خانز پر بالی ووڈ کے 600 کروڑ روپے داؤ پر

Web Editor April 11, 2018 1 min read
Rs 600 crore at stake of three khans of bollywoos
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ پر راج کرنے والے تینوں خانز سلمان، شاہ رخ اور عامر خان پر ہر سال کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری کی جاتی ہے رواں سال بھی تینوں خانز پر بھارتی فلم انڈسٹری نے اربوں روپے کی رقم لگائی ہے۔

Rs 600 crore at stake of three khans of bollywoosبھارتی میڈیا کے مطابق فلموں کی کامیابی کی ضمانت سمجھے جانے والے بالی ووڈ کے تینوں خانزسلمان، شاہ رخ اور عامر خان پر بھارتی فلم انڈسٹری میں ہر سال اربوں روپے لگائے جاتے ہیں اور اتنا ہی نہیں اس رقم میں ہر سال اضافہ ہوتا جاتاہے کیونکہ بھارت کے علاوہ پوری دنیا کے شائقین بالی ووڈ کے کسی دوسرے اداکار کے مقابلے میں تینوں خانز کی فلمیں دیکھنا زیادہ پسند کرتے ہیں۔ اس سال  بھی تینوں خانز پر تقریباً 600 کروڑ کی سرمایہ کاری کی گئی ہے جب کہ سلمان خان کی فلموں پر باقی دونوں خانز سے زیادہ تقریباً 230 کروڑ کی رقم لگائی گئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سلمان کے جیل جانے کی صورت میں بھارتی فلمسازوں اور پروڈیوسروں کو اپنا پیسہ ڈوبنے کا خطرہ پیدا ہوگیا تھا تاہم دبنگ خان کی ضمانت کے باعث ان کی جان میں جان آئی۔

سلمان خان کی رواں سال دو فلمیں ’’ریس 3‘‘ اور ’’دبنگ 3‘‘ریلیز ہوں گی دونوں فلموں کا بجٹ کروڑوں میں ہے جب کہ ریلیز سے قبل ہی دونوں فلموں کی سپر ہٹ ہونے کی پیش گوئی کی جارہی ہے۔

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘ کے ساتھ رواں سال میدان میں اتریں گے، فلم کا بجٹ 210 کروڑ روپے ہے جس کے ساتھ یہ فلم رواں سال کی دوسری مہنگی ترین فلم قرار دی جارہی ہے۔

بالی ووڈ میں پچھلے کچھ عرصے سے مشکلات کا شکار بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان بھی اس سال فلم ’’زیرو‘‘ کے ذریعے ایک بار پھر اپنی دھاک جمانے آئیں گے۔ 150 کروڑ کے بجٹ سے بنائی گئی فلم میں شاہ رخ خان کے علاوہ اداکارہ کترینہ کیف اور انوشکا شرما مرکزی کردار ادا کرتی نظرآئیں گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
MQM's target killer arrested who involved in murder of 19 persons including MPA manzar imam
Previous Post ایم پی اے منظر امام سمیت 19 افراد کے قتل میں ملوث ایم کیو ایم کا ٹارگٹ کلر گرفتار
Next Post ملالہ پر فتوے نہ لگائیے، خود کو ٹھیک کرلیجیے
Do not make article on Malala, let us fine yourself

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.