yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پیرس، پاکستان پیپلز پارٹی کے آرگنائزر برائے یورپ اور یس اردو نیوز کے مینجنگ ڈائریکٹر قاری فاروق احمد نے سینئر نائب صدرمنہاج القراان انٹرنیشنل فرانس حاجی مشتاق حسین کی والدہ محترمہ کی وفات پر دلی دکھ اور رنج کا اظہار

Web Editor June 28, 2018June 28, 2018 1 min read
mother,of,senior,vise,president,minhaj,ul,quran,france,haji,mustaq,ahmeds,mother,died,today,her,funeral,prayer,will,be,performed,tomorrow,130pm,at,minhaj,ul,quran,international
Share this:

پیرس، پاکستان پیپلز پارٹی کے آرگنائزر برائے یورپ اور یس اردو نیوز کے مینجنگ ڈائریکٹر قاری فاروق احمد نے سینئر نائب صدرمنہاج القراان انٹرنیشنل فرانس حاجی مشتاق حسین کی والدہ محترمہ کی وفات پر دلی دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک حاجی مشتاق حسین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اتنا بڑا صدمہ سہنے کی ہمت و توفیق عطا فرمائے انہوں نے تمام دوستوں سے مرحومہ کی دعائے مغفرت کی اپیل کی اور کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم حاجی مشتاق حسین اور ان کے اہلخانہ اور منہاج القراان افرانس کے دوستوں کے ساتھ ہیں ۔اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائیں اور حاجی مشتاق حسین اور تمام سوگواران کویہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائیں۔ الہی آمین

یاد رہے کہ آج  منہاج القرآن انٹرنیشنل سنٹر فرانس کے سینئر نائب صدر حاجی مشتاق حسین کی والدہ ماجدہ رضائے الہی سے انتقال کرگئی ہیں ۔ ان کی نماز جنازہ کل بروز جمعۃ  المبارک دن ڈیڑھ بجے مرکز منہاج القرآن لاکورنیومیں ادا کی جائیگی۔

mother,of,senior,vise,president,minhaj,ul,quran,france,haji,mustaq,ahmeds,mother,died,today,her,funeral,prayer,will,be,performed,tomorrow,130pm,at,minhaj,ul,quran,international

mother,of,senior,vise,president,minhaj,ul,quran,france,haji,mustaq,ahmeds,mother,died,today,her,funeral,prayer,will,be,performed,tomorrow,130pm,at,minhaj,ul,quran,international

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
mother,of,senior,vise,president,minhaj,ul,quran,france,haji,mustaq,ahmeds,mother,died,today,her,funeral,prayer,will,be,performed,tomorrow,130pm,at,minhaj,ul,quran,international
Previous Post پیرس، سینئر نائب صدرمنہاج القراان انٹرنیشنل فرانس حاجی مشتاق حسین کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے فرانس میں وفات پا گئیں۔ نماز جنازہ کل ڈیڑھ بجے منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں ادا کی جائیگی
Next Post چوہدری محمد اعظم صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل سنٹر فرانس کی طرف سے سینئر نائب صدرمنہاج القراان انٹرنیشنل فرانس حاجی مشتاق حسین کی والدہ محترمہ کی وفات پر دلی دکھ اور رنج کا اظہار
mother,of,senior,vise,president,minhaj,ul,quran,france,haji,mustaq,ahmeds,mother,died,today,her,funeral,prayer,will,be,performed,tomorrow,130pm,at,minhaj,ul,quran,international

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.