yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پاک فرانس ایسوسی ایشن کے صدر مختار بشارت کی والدہ محترمہ کی وفات پر سیاسی وسماجی شخصیات مرزاخالد بشیر، جاوید اختر بٹ، سلیم بوہڑاکا اظہار افسوس

Web Editor April 30, 2018April 30, 2018 1 min read
MOTHER,OF, CHAUDHRY, MUKHTAR BASHARAT, PRESIDENT, PAK-FRANCE, ASSOCIATION, DIED, TODAY, POLITICAL, PERSONS, MIRZA KHALID BASHIR, JAVED BUTT, AND, SALEEM BOHRA, EXPRESSED, THEIR, DEEP , SORROW, IN, THIS, SITUATION
Share this:

پیرس(یس اردو نیوز) پاک فرانس ایسوسی ایشن ، فرانس کے صدر مختار بشارت کی والدہ رضائے الہی سے انتقال کرگئیں۔ جس پر پریس کی تمام سیاسی وسماجی شخصیات نے دلی رنج و غم کا اظہار کیا۔ اس موقع پر یس اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ نے کہا کہ مختار بشارت کی والدہ کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں اور اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کو اور ان کے خاندان کو امتحان کی اس گھڑی میں ثابت قدم رکھیں اور ان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے راہنما سلیم بوڑا نے اپنے پیغام میں کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مختار بشارت کے ساتھ کھڑے ہیں اللہ پاک ان کی والدہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں۔

اے آروائی نیوز فرانس کے نمائندہ خالد بشیر نے کہا کہ مائوں کی جدائی کا وقت بہت کڑا ہوتا ہے اللہ تعالیٰ مختار بشارت اور ان کے خاندان کو دکھ کی اس گھڑی میں ثابت قدم رکھے اور ان کی والدہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
QARI FAROOQ AHMED, EX-CHIEF ORGANIZER, PPP, EUROPE
Previous Post جس ملک میں سرمایہ داروں کے کہنے پر وزیرمملکت کی جگہ ٹائوٹ بجٹ پیش کریں وہاں مزدوروں کی حالت کیسے بہتر ہوگی؟ نعمت اللہ 
Next Post پاکستان میں مزدوروں کے حقوق کا تحفظ ہر سیاسی جماعت پر لازم ہے، قاری فاروق احمد
QARI FAROOQ AHMED, EX-CHIEF ORGANIZER, PPP, EUROPE

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.