yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

امریکی صدر ٹرمپ سے بھی زیادہ دولتمند انکی صاحبزادی کے نرالے شوق۔۔

Web Editor January 3, 2019 1 min read
More than a wealthy richer than American President Trumm.More than a wealthy richer than American President Trumm.
Share this:

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا اور ان کے داماد جیئرڈ کشنر کی دولت کا تخمینہ ایک ارب دس کروڑ ڈالر لگایا گیا ہے۔ ایوانکا ٹرمپ اور ان کے شوہر جیئرڈ کشنر رئیل اسٹیٹ کے کاروبار سے وابستہ نیو یارک کی دو معروف فیملیز سے تعلق رکھتے ہیں۔ صدارتیانتخاب میں ٹرمپ کی کامیابی کے بعد واشنگٹن آنے سے پہلے ہی وہ متاثر کن گھروں اور عادتوں کے مالک تھے۔ وائٹ ہاؤس میں یہ جوڑا بطور مشیر کام کرنے کی کوئی تنخواہ نہیں لیتا۔ صدر ٹرمپ کے دورِ صدارت کے پہلے سال میں ان کی مبینہ آمدنی کم از کم آٹھ کروڑ تیس لاکھ ڈالر رہی ہے۔ رپورٹ کی معلومات کے مطابق ذرائع نے کہا ہے کہ ایوانکا ٹرمپ کی خالص دولت کا تخمینہ تیس کروڑ ڈالر ہے جبکہ جیئرڈ کشنر کی خالص دولت اسی کروڑ ڈالر کے لگ بھگ ہوسکتی ہے۔ جہاں تک اخراجات کی بات ہے تو ایوانکا اور جیئرڈ کشنر واشنگٹن کے علاقے کیلو راما میں سات ہزار مربع فٹ مکان کے کرائے کی مد میں ماہانہ پندرہ ہزار ڈالر ادا کرتے ہیں۔ واشنگٹن آنے سے پہلے ان کی رہائش گاہ نیویارک میں ٹرمپ بلڈنگ میں چار بیڈ روم کا پینٹ ہاوس تھا ، توقع ہے کہ وائٹ ہاوس سے ان کی واپسی یہیں ہوگی۔ دستاویزات سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایوانکا اور کشنر کے پاس موجود آرٹ کلیکشن کی مالیت ڈھائی کروڑ ڈالر ہے۔ یہ جوڑا نہ صرف فلاحی کاموں کے لیے بھی وقتاً فوقتاً رقم عطیہ کرتا رہتا ہے بلکہ سیر و تفریح خصوصاً اسکینگکا بھی شوقین ہے.

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Northwest General Hospital & Research Centre House Job Training 2019
Previous Post شمال مغرب جنرل ہسپتال اور ریسرچ سینٹر ہاؤس ایوارڈ ٹریننگ 2019
Next Post نیشنل این جی اوز کی ملازمتیں 201 9 18 + HR، ایڈمن، آئی ٹی، مانیٹرنگ، حصول اور دیگر مراسلات کے لئے
National NGO Jobs 2019 for 18+ HR, Admin, IT, Monitoring, Procurement & Other Posts

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.