yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مودی نے انڈونیشیا جاکر پیچا لڑایا

Web Editor May 31, 2018 1 min read
Modi went to Indonesia and fought Pacha
Share this:

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے انڈونیشیا میں صدر ویدودو کے ساتھ مل کر پتنگ بازی کی اور پیچا بھی لڑایا۔

Modi went to Indonesia and fought Pachaتین ملکوں کے پانچ روزہ دورے کے پہلے دن انڈونیشیا پہنچے پر نریندر مودی کا صدر جوکو ودودو نے ان کا استقبال کیا۔اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان کابینی سطح پر بات چیت ہوئی۔بات چیت کے دوران مودی نے کہاکہ ـ’بھارت اور انڈونیشیا اپنے تعلقات کو وسیع پیمانے پرتجارتی شراکت دارتک لیکر جائیں گے‘۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی شراکت داری کو 2025 تک 50 ارب ڈالر تک پہنچانے کی کوششوں کو بھی دو گنا کرنے کی بات کی۔اس میٹنگ میں ڈفینس،سائنس،تکنیک ،ریل اور صحت کے میدان میںبھارت انڈونیشیا کے درمیان 15 ایم او یو پر دستخط ہوئے ہیں۔

اس موقع پر نریندر مودی نے انڈونیشین صدر ویدودو کے ساتھ جکارتہ میں منعقد پتنگ نمائش دیکھنے پہنچےجہاں پتنگ پروگرام میں دونوں لیڈران نے ساتھ میں پتنگ بھی اڑائی ۔

مودی اس کے بعد جکارتہ کے استقلالا مسجد میں صدر ویدودو کے ساتھ پہنچےجہاں انہوں نے انڈونیشیا میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی اور دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں ساتھ کھڑے رہنے کا وعدہ کیا۔

واضح رہے کہ مودی مشرقی ایشیا کے تین ملکوں کے اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں منگل کو انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ پہنچے تھے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Big mistake of Imran Khan
Previous Post عمران خان کی بڑی غلطی
Next Post ناصر سعید کھوسہ کے خلاف نیب میں کون کون سے مقدمات زیر سماعت ہیں؟
What cases against Nasir Saeed Khosa are under hearing in NAB?

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.