yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’’ مجھے مرتے وقت کلمہ نصیب نہ ہو اگر۔۔۔‘‘ رانا ثناء اللہ کی بے بنیاد گرفتاری کی خبریں، شہریار آفریدی نے معاملہ ہی ختم کر دیا

MH Kazmi October 3, 2019 1 min read
MINISTER, OF, NORCOTICS, CONTROL, SHEHRYAR AFRIDI, DENIED, THE, RUMOURS, ABOUT, FAKE, CASE, ON, RANA SANAULLAH
Share this:

اسلام آباد( ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللہ کے خلاف کچھ بھی جان بوجھ کر نہیں کیا۔ رانا ثناء اللہ سے نہ تو وزیراعظم کی کوئی دشمنی ہے اور نہ ہی میری ۔ اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب (اے این ایف) نے تین ہفتے تک رانا ثناءاللہکا تعاقب کیا، اس کی فوٹیج ان کے پاس موجود ہے اور وہ تمام ثبوت اینٹی نارکوٹکس فورس عدالت میں پیش کرے گی۔شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ اگرمیں نے خود رانا ثناء اللہ کے خلاف جان بوجھ کر کچھ کیا ہو تو اللہ مجھے کلمہ نصیب نہ کرے۔رانا ثناءاللہ ایک صوبیدار کے بیٹے ہیں ، ہمیں معلوم ہے کہ ان کے پاس، ان کی بیوی اور ان کے داماد کے پاس کتنی جائیداد ہےاور گذشتہ کتنے سالوں میں ان کی جائیداد میں کتنا اضافہ ہوا ہے۔اگر ہم ذاتیات پر آتے تو رانا ثناءاللہ کو پریس کے سامنے نہ جانے دیتے۔وفاقی وزیر شہریار آفریدی نے قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات کے اجلاس میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں اے این ایف کے صرف 2900 لوگ ہیں، پورے بلوچستان کے لئے ہمارے پاس 506 لوگ ہیں، گلگت بلتستان کیلئے میرے پاس اے این ایف کے صرف 6 لوگ ہیں، یہی لوگ عدالتوں اور کچہریوں کے چکر بھی لگاتے ہیں۔ شہریار آفریدی نے کہا کہ ہم انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہیں، پاکستان میں رواں برس 2200 لوگ گرفتار کیے لیکن بات صرف رانا ثنا اللہ کی ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان مصنوعی انٹیلی جنس میں آج بہت آگے ہے، ہندوستان، پاکستان کو فنانشل ٹاسک فورس میں بلیک لسٹ کروانے میں لگا ہے، اب ہم بتا سکتے ہیں کہ بھارت میں کتنے لوگ منی لانڈرنگ اور منشیات سمگلنگ میں ملوث ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈیٹا بنک نے پاکستان کو دنیا میں بہترین ممالک میں شامل کر دیا، 250 کے قریب عالمی تسلیم شدہ اداروں سے منی لانڈرز اور منشیات فروشوں کا ڈیٹا حاصل کر لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب ہر دس منٹ بعد ہمارا ڈیٹا اپ ڈیٹ ہو گا۔ اب اگر دنیا کے کسی شہر میں کوئی جرائم پیشہ شخص لینڈ کرتا ہے تو ہم انہیں بتا سکتے ہیں۔ انٹرپول کا سابق صدر رونلڈ روبن، پاکستان سے ڈیٹا مانگ رہا ہے اورمتحدہ عرب امارات بھی ہم سے اس ڈیٹا کے سلسلے میں بات کر رہا ہے۔

MINISTER, OF, NORCOTICS, CONTROL, SHEHRYAR AFRIDI, DENIED, THE, RUMOURS, ABOUT, FAKE, CASE, ON, RANA SANAULLAH

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
BILLIONAIRE, EGYPTION, BUSINESSMAN, MEET, PM, IMRAN KHA, IN, HIS, OFFICE, TODAY
Previous Post عمران خان سے مصر کی ممتاز کاروباری شخصیات کی ملاقات ، کتنے ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی یقین دہا نی کرا دی، ملکی معیشت کے لیے زبردست خوشخبری
Next Post جیل اچھے اچھوں کو سدھار دیتی ہے۔۔۔ رانا ثناء اللہ رہائی کے لیے پَر تولنے لگے، لیگی رہنماء نے کس سے مدد مانگ لی؟جانئے
RANA SANA ULLAH, READY, FOR, DEAL, WITH, THE, HELP OF, PMLN'S, LEADER

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.