yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مائنس، پلس ون کا فیصلہ عوام کرتے ہیں فرد واحد نہیں، نواز شریف

Web Editor November 1, 2017 1 min read
Minus, plus one decide public not single person, Nawaz Sharif
Share this:

لندن: مسلم لیگ (ن) کے صدر  اورسابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ مائنس ون اور پلس ون کے فیصلے عوام کے ہوتے ہیں کسی فردواحد یا کسی اور کے فیصلے نہیں ہوتے۔

Minus, plus one decide public not single person, Nawaz Sharifگزشتہ روز میڈیا سے مختصراً گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ مائنس ون اور پلس ون کے فیصلے عوام کے ہوتے ہیں کسی فردواحد یا کسی اور کے فیصلے نہیں ہوتے،پاکستان کی عوام مائنس ون یا پلس ون کا فیصلہ کرتے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیراعظم نوازشریف آج  پاکستان روانہ ہونگے۔ نوازشریف قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 786 کے ذریعے جمعرات کی صبح اسلام آباد پہنچیں گے اور جمعہ 3 نومبر کو احتساب عدالت میں پیش ہونگے۔ ادھر بیگم کلثوم نواز کی دوسری کیموتھراپی آج ہو گی۔ اس موقع پر نوازشریف بھی اسپتال میں موجود ہونگے۔ اہلیہ کی کیموتھراپی کے بعد وہ وطن روانہ ہوں گے۔ دریں اثنا لندن مسلم لیگ (ن )کی سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنا ہوا ہے۔ شہباز شریف اپنے صاحبزادے سلمان شہباز اور صاحبزادی کے ہمراہ پارک لین فلیٹ پہنچے اور اس موقع پر دونوں بھائیوں میں طویل ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں حسن نواز، حسین نواز بھی موجود تھے۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال اور نیب کیسز پر مشورہ کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق نوازشریف نے شہباز شریف کو ترقیاتی منصوبے مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ اس موقع پر یہ بھی طے پایا کہ مریم نواز، حمزہ شہباز اورسلمان شہباز ملکر کام کریں گے۔ نوازشریف نے تینوں کے درمیان رابطے بہتر بنانے کی ہدایت بھی کی۔ ملاقات میں اس بات پر اتفاق پایاگیاکہ شریف فیملی فیملی متحد ہے اور فیملی کیخلاف سازشیں کی جارہی ہیں جنہیں ملکر ناکام بنائیں گے۔ علاوہ ازیں وزیراعلیٰ پنجاب  نے بھابھی کلثوم نواز کی عیادت بھی کی۔  وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور بیگم کلثوم نواز کی خیریت دریافت کی۔ شہباز شریف کا کہنا ہے اسحاق ڈار ابھی پاکستان نہیں جارہے، کچھ عرصہ برطانیہ میں قیام کریں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Truck driver crashed passengers in New York, 8 people killed
Previous Post نیویارک میں ٹرک ڈرائیورنے راہگیروں کو کچل دیا، 8 افراد ہلاک
Next Post اسرائیل نے غزہ میں زہریلی گیس کا استعمال شروع کردیا
Israel started using poisonous gas in Gaza

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.