yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فوجی عدالتوں کے گناہ کیلئے تیار ہو گئے تھے لیکن حکومت نے غیرسنجیدگی کا مظاہرہ کیا، مولانا فضل الرحمان

Yes 1 Webmaster January 6, 2015 1 min read
Maulana Fazlur Rehman
Share this:
 Maulana Fazlur Rehman
Maulana Fazlur Rehman

اسلام آباد (یس ڈیسک) جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے 21ویں آئینی ترمیم اور آمرمی ایکٹ ترمیمی بل پر اعتماد میں نہیں لیا گیا تاہم ہم فوجی عدالتوں کے قیام کے گناہ کے لیے تیار ہوگئے تھے لیکن حکومت نے غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کیا۔

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومتی ٹیم ترامیم پر مذاکرات کے لئے حاضر ہوئی لیکن مذاکرات کے دوران ہی قومی اسمبلی میں بل پیش کر دیا گا جو کہ حکومتی غیرسنجیدگی کا منہ بولتا ثبوت ہے جب کہ ہم نے تجویز دی تھی کہ فوجی عدالتوں سے متعلق سپریم کورٹ کا بھی کردار ہونا چاہئے لیکن ہماری جانب سے دی گئی کوئی بھی تجویز بل میں شامل نہیں کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ سانحہ پشاور کو مذہبی اکائیوں کے خلاف کیوں استعمال کیا جارہا ہے، آج پھر دہشتگردی اور مذہب کو جوڑنے کی کوشش کی جارہی ہے اور اس موڑ پر کھڑے ہوگئے ہیں کہ ملک کو سیکیولر بنانے کی کوشش کی جارہی ہے لیکن بتا دینا چاہتے ہیں کہ یہ ملک بنگلادیش نہیں اور نہ ہی حسینہ واجد کی حکومت ہے کہ پاکستان کو سیکیولر ملک بنا دیا جائے۔

سربراہ جے یو آئی (ف) نے کہا کہ آئین میں ترمیم کے اس لب و لہجے سے قوم تقسیم ہوجائے گی، تمام مکاتب فکر، مذہبی و سیاسی جماعتیں اور تمام طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد دہشت گردی کے خلاف ایک ہی صف میں کھڑے ہیں۔

دہشت گردی ایک ہی قسم کی ہوتی ہے اور دہشت گردی مذہبی و غیر مذہبی میں تقسیم نہیں ہوتی، دہشت گردی کو جرم قرار دے دیا جائے اور سب یکجا ہوکر اس کے خلاف کھڑے ہو جائیں۔

انہوں نے کہا کہ 21 ویں ترمیم پر مشاورت کے لئے تمام مکاتب کے لوگوں کو بلائیں گے اور قومی اسمبلی سے پاس ہونے والے بل پر مشاورت کے بعد جامع ردعمل دیں گے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
A R Rehman
Previous Post موسیقار و گلوکار اے آر رحمن کی 48 ویں سالگرہ
Next Post وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کل بحرین جائیں گے
Nawaz Sharif

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.