yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

  دوتہائی اکثریت کے باوجود ن لیگ کا جنوبی پنجاب صوبہ کے معاملے میں بدنیتی کا مظاہرہ  ،میاں ذوالفقار جتالہ

Web Editor December 20, 2018December 20, 2018 1 min read
mian zulifqar jatala, PRESIDENT, PTI, FRANCE
Share this:

  دوتہائی اکثریت کے باوجود ن لیگ کا جنوبی پنجاب صوبہ کے معاملے میں بدنیتی کا مظاہرہ  ،میاں ذوالفقار جتالہ

پیرس (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف فرانس کے صدر میاں ذوالفقار جتالہ نے کہا ہے کہ ماضی میں جنوبی پنجاب صوبہ نہ بنا کر دو تہائی اکثریت والی مسلم لیگ ن نے بدنیتی کا مظاہرہ کیا۔ مسلم لیگ (ن) اپنی دوتہائی اکثریت کے بل بوتے پر جنوبی پنجاب صوبہ بنا سکتی تھی مگر انہوں نے بدنیتی کا مظاہرہ کیا،

انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب صوبہ بہت اہم معاملہ ہے، اس کے لئے جس جس نے جدوجہد اور کوششیں کیں ان جنوبی پنجاب کے راہنمائوں کو تحریک انصاف سے قوی امید ہے کہ تحریک انصاف فاٹا انضمام کے بعد جنوبی پنجاب بھی بنائے گی۔

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے پاس دو تہائی اکثریت تھی لیکن وہ جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کے لئے سنجیدہ نہیں تھے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی نیت ٹھیک نہ ہونے کی سزا ملی ہے، شہباز شریف اور اویس لغاری بری طرح ہمارے امیدواروں سے ہارے ہیں، ابھی بھی اگر وہ سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کریں گے تو انہیں پھر الیکشن میں اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔

mian zulifqar jatala, PRESIDENT, PTI, FRANCE

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Concept Public School Haripur Jobs 2019 forTeachers
Previous Post اساتذہ کے لئے مواصلات پبلک اسکول ہار پور نوکری 2019
Next Post حکومت کی غلط پالیسیوں پر تنقید سابق صدر آصف علی زرداری کا جرم ہے، اچانک نیویارک پراپرٹی ملنا بہت پرانی گیم ہے، مرزا عتیق
Mirza Ateeq، SENIOR, LEADER, PPP, FRANCE

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.