پیرس: تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما میاں زوالفقار اور جتالہ برادران نے بروز اتوار 23 اگست 2015 شام کو اپنے قریبی عزیز جناب برگیڈیر میاں حماد ارشد صاحب کے اعزاز میں جتالہ ہاوس لانی میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا اور ساتھ ساتھ حلقہ این اے ۱۲۲ میں پی ٹی آی کامیابی پر جشن بھی منایا گیا اس موقع پر تحریک انصاف فرانس کے عہدیداران و کارکنان بھی کثیر تعداد میں موجود تھے۔































