yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

شہباز شریف کی حکمت عملی بہترین، مسلم لیگ ن کارکردگی کی بنیاد پر آئندہ الیکشن میں کلین سویپ کرے گی، میاں محمد حنیف

Web Editor April 28, 2018April 28, 2018 1 min read
MIAN MUHAMMAD HANIF, PAKISTAN, MUSLIM, LEAGGUE, N, FRANCE, CHIEF ORGANIZER
Share this:

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن )فرانس کے چیف آرگنائزرمیاں محمد حنیف نے کہا ہے کہ اس مشکل دور میں بھی محترم شہباز شریف کی بطور صدر مسلم لیگ ن کارکردگی شاندار ہے۔ پنجاب کا بجٹ پیش نہ کر کے انہوں نے تمام سازشوں کا منہ موڑ دیا ہے۔ مسلم لیگ ن جمہوریت کے استحکام، سیاسی رواداری کے فروغ اور عوامی خدمت کے ایجنڈا پر عمل پیرا ہے۔ حکومتی اقدامات کے نتیجہ میں تمام دیرینہ مسائل ایک ایک کر کے قصہ پارینہ بنتے جا رہے ہیں۔

آئندہ الیکشن جیت کر مسلم لیگ ن یہ ثابت کرے گی کہ عوام گالی نہیں خدمت کی سیاست کو پسند کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کارکردگی کی بنیاد پر کلین سویپ کرے گی۔انہوں نے کہا کہ میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں انرجی بحران پر کافی حد تک قابو پا لیا گیا ہے وہ وقت دور نہیں جب لوڈشیڈنگ ماضی کا قصہ بن کر رہ جائے گی–لوڈشیڈنگ میں نمایاں کمی آنے سے کراچی سمیت ملک بھر کے دیگر شہروں میں معاشی سرگرمیاں تیز ہوئی ہیں-انڈسٹری کو بجلی کی فراہمی کا دورانیہ بڑھ چکا ہے اورلوڈشیڈنگ میں خاطر خواہ کمی آئی ہے -انہوںنے کہاکہ کراچی میں امن وامان برسوں سے خواب بن چکا تھا-پاک فوج او ردیگر قانون نافذ کرنے والے ادار وں کی کاوشوں اور قربانیوں سے کراچی میں امن لوٹ آیاہے جس کا کریڈٹ بلاشبہ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کو ہی جاتا ہے جس نے نیشنل ایکشن پلان کے ذریعے ملک بھر میں دہشت گردی کے عفریت پر قابو پانے کے لئے یکسو ہوکر کام کیا۔

 MIAN MUHAMMAD HANIF, PAKISTAN, MUSLIM, LEAGGUE, N, FRANCE, CHIEF ORGANIZER

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Israeli forces kill three Palestinians in Gaza border
Previous Post اسرائیلی فوج کی وحشتناکی حد سے بڑھ گئی، کئی فلسطینی شہید و زخمی
Next Post پنجاب حکومت کی عمل داری ختم ہو نے کے قریب گرمیاں آتے ہی لوڈشیڈنگ پر قابوپانے کا جھوت بے نقاب ہونے لگا،راہنما تحریک انصاف فرانس
PTI, FRANCE, IBRAR, KAYANI, YASIR, QADEER, YASIR, KHAN, NAIMATULLAH

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.