yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کی رحمتوں ،برکتوں اور کائنات کے خالق سے استغفار، توبہ ، مناجات اور اللہ کو راضی کرنے کا مہینہ ہے ، میاں خالد محمود

Yesurdu June 9, 2016 1 min read
Share this:
Mian Khalid
Mian Khalid

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)سابق رکن صوبائی اسمبلی میاں خالد محمودنے کہا ہے کہ رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کی رحمتوں ،برکتوں اور کائنات کے خالق سے استغفار، توبہ ، مناجات اور اللہ کو راضی کرنے کا مہینہ ہے رمضان المبارک مسلمانوں کے پاس اپنے رب کو راضی کرنے کا مہینہ ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ کی میزبانی کا مہینہ ہے ، جس میں روزہ دار مہمان ہوتا ہے۔ رمضان المبارک میں روزہ رکھنے سے بھو ک پیا س انسان کو دوسروں کی بھوک اور پیا س کا احساس دلاتی ہے، اس ماہ میں اجتماعی عبادات کا حکم ہے۔انسان معاشرے کے محروم طبقات کا خیا ل رکھے۔ فقیروں ، مسکینوں ، ناداراور غریبوں کا احساس کرے۔ اسی لئے ماہ مقدس کے آخری عشرے میں فطرہ ادا کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔تاکہ مستحقین کو بھی خوشیوں میں شامل کریں۔اور ان کی ضروریات کا خیال رکھیں۔اپنے ایک بیان میں میاں خالد محمود نے کہا کہ اللہ کا مہمان مہینہ امت مسلمہ سے صبر و استقامت،ایثار اور تقویٰ کا متقاضی ہے ۔ ہر کلمہ گو مسلمان رمضان المبارک کا ایمانی جوش و خروش کے ساتھ استقبال کرے ۔اللہ کو راضی کرنے اور مغفرت کی ان انمول گھڑیوں سے امت محمدیہ زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائے ۔ رمضان المبارک اسلامی بھائی چارے کے فروغ اور اسلامی ثقافت کے پرچار کا عظیم مہینہ ہے۔یہی ماہ مقدس ہے جو امت مسلمہ کو اتحاد اور یکجہتی کی ایک لڑی میں پرو دیتا ہے ۔انہوں نے کہاکہ رمضان المبارک کی ایک فضلیت اس میں قرآن پاک کا نزول ہے جبکہ اسلامیان پاکستان کے نزدیک اس ماہ مقدس کی اہمیت اس لئے بھی دو چند ہے کہ پاکستان کو اس ماہ مقدس میں آزادی ملی ۔انہوں نے کہاکہ قوم پاکستان کی سلامتی،خوشحالی کیلئے دعا کرے ۔انہوں نے کہاکہ دوکاندار،تاجر اس ماہ مقدس میں ناجائز منافع خوری ترک کر کے اللہ کی رحمت اور اس مہینے کی برکتوں کے حق دار بنیں۔انہوں نے کہاکہ رمضان المبارک امسال شدید گرمی کے موسم میں آیا ہے لہذا افطار و سحر اور تراویح کے دوران لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے ،صرف اعلانات نہ کئے جائیں بلکہ عمل بھی کیا جائے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post جس ملک کے حکمران بد عنوان ہوں وہ کبھی ترقی نہیں کرسکتا ،،ملک سمیع اللہ بلوچ
Next Post شیخوپورہ پولیس نے مڈ نائٹ اپریشن کرکے 16 خطر ناک ملزمان اشتہاریوں منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.