yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیر اعظم صاحب: سن لو معاہدے پر عمل کرو ورنہ ہماری منزل اسلام آباد نہیں بلکہ ۔۔۔ آسیہ مسیح کی رہائی پر مولوی خادم حسین کا مؤقف سامنے آ گیا

Web Editor November 8, 2018 1 min read
Maulvi Khalid Hussein's role appeared on the release of Jesus Christ
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک لبیک پاکستان کے قائد علامہ خادم حسین رضوی کا کہنا ہے کہ حکومت اپنے وزرا کو لگام دے جو مداخلت فی الدین کر کے ملک میں فساد فی الارض پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں اور قومی میڈیا کا ایک مخصوص طبقہ بھی چنگاری کو بھڑکتے شعلے بنانے میں کسی سے پیچھے نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے حکومت سے پُر خلوص معاہدے کیے جن پر ہم خلوص سے عمل کررہے ہیں لیکن بعض وزرا اور نوکر شاہی میں موجود کالی بھیڑیں حکومت اور تحریک لبیک کے معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔وزیراعظم معاہدے کی رُوح کے مطابق حکومتی وعدوں کو جلد از جلد پورا کروا کر ملک میں پھیلی بے چینی اور غیر یقینی صورتحال کا خاتمہ کریں ۔ انہوں نے یہ تمام باتیں رویت ہلال کمیٹی کے چئیرمین مفتی اعظم منیب الرحمان سے ملاقات کے بعد بلال مسجد نیو کراچی میں عوام کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیں۔علامہ خادم حسین رضوی نے شہدا اور زخمیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے لوگوں سے اپیل کی کہ 9 نومبر کو پورے ملک میں یوم اقبال منا کر قوم کے محسنوں کو خراج عقیدت پیش کریں وہ قومیں کبھی تاریخ میں زندہ نہیں رہتیں جو اپنے محسنوں اور اکابرین کو فراموش کر دیتی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہماری منزل اسلام آباد نہیں مدینہ طیبہ ہے۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو 25 جولائی کو عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف ہم خاموشی اختیار نہ کرتے۔ انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان کو نظام مصطفیٰ ﷺ کو گہوارہ بنانے کے لیے پُر امن جمہوری حق کو استعمال کر کے اپنے ہدف کے حصول کے لیے کوشاں ہیں۔
ہم ملک کی سالمیت اور قوم کی آزادی سے کسی کو بھی کھیلنے کی اجازت نہیں دے گی، عوام چاہتی ہے کہ آسیہ کیس کی نظرثانی میں بیرونی مداخلت اسلامیان کو مکمل طور پر مسترد کیا جائے۔ جبکہ وسری جانب دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ آسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی سے متعلق خبر میں کوئی صداقت نہیں، وہ پاکستان میں ہی موجود ہیں۔سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں گزشتہ روز آسیہ بی بی کو ملتان جیل سے رہا کردیا گیا تھا جس کے بعد خبریں سامنے آئی تھیں کہ وہ اپنے خاندان کے ہمراہ بیرون ملک روانہ ہوچکی ہیں۔تاہم ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ آسیہ بی بی پاکستان میں موجود ہیں اور ان کی بیرون ملک روانگی سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آسیہ بی بی کے وطن چھوڑنے کی خبر بغیر تصدیق شائع کرنا غیرذمہ دارانہ رویہ ہے، ہیڈ لائن بنانے کے لیے جعلی خبریں بنانے کا رواج چل پڑا ہے۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ آسیہ بی بی کا کیس انتہائی حساس ہے اور میڈیا کے بعض حلقوں پر زور دوں گا کہ وہ اس معاملے پر ذمہ داری کا احساس کریں۔صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں یہ واقعہ جون 2009 میں پیش آیا، جب فالسے کے کھیتوں میں کام کے دوران دو مسلمان خواتین کا مسیحی خاتون آسیہ بی بی سے جھگڑا ہوا، جس کے بعد آسیہ بی بی پر الزام لگایا گیا کہ انہوں نے پیغمبر اسلام کے خلاف توہین آمیز کلمات کہے۔عدازاں آسیہ بی بی کے خلاف ان کے گاؤں کے امام مسجد قاری سلام نے پولیس میں مقدمہ درج کرایا۔ 5 روز بعد درج کی گئی واقعے کہ ایف آئی آر کے مطابق آسیہ بی بی نے توہین رسالت کا اقرار بھی کیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Rauf Klasra gave great advice to the Imran government
Previous Post پی ٹی آئی قیادت احتساب کے معاملے سے دور رہے کیونکہ۔۔۔ رؤف کلاسرا نے عمران حکومت کو شاندار مشورہ دے دیا
Next Post ڈیل طے: عمران خان جلد پوری قوم کو کیا سر پرائز دینے والے ہیں ؟ڈاکٹر شاہد مسعود کا بڑا ا نکشاف
The big explanation of Dr. Shahid Masood

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.