yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مولانا فضل الرحمان کا عمران خان پر کشمیر کو بیچنے کا الزام، مولانا کو یہ جواب کس نے دیا؟ جان کر مریم نواز بھی حیران

MH Kazmi August 8, 2019 1 min read
Maulana Fazlur Rehman accuses Imran Khan of selling Kashmir, to whom did Maulana respond? Knowing that Mary Nawaz was also surprised
Share this:

Maulana Fazlur Rehman accuses Imran Khan of selling Kashmir, to whom did Maulana respond? Knowing that Mary Nawaz was also surprised

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) مسئلہ کشمیر، پچھلے کئی دہائیوں سے ایسا موضوع ہے جس پر جتنے بھی الفاظ سے لکھا جائے کم ہے، اور جس طرح بھارتی فوج نہتے کشمیریوں کو ظلم و بربریت کا نشانہ بنا رہی ہے دنیا میں ایسی مثال شاید ہی کوئی ملے۔ دو روز قبل برصغیر کی تاریخ کا سیاہ ترین فیصلہ کیا گیا جس میں بھارتی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت کو ختم کر دیا گیا جس کے بعد پوری دنیا میں ایک نئی تشویش کی لہر دوڑ چکی ہے۔ ایسے میں پاکستان کی جانب سے بھی سخت ترین رد عمل دیا جارہا ہے لیکن روایتی حریف اس سارے معاملے کا ذمہ ڈار اور قصور وار عمران احمد خان نیاز جو کہ اس وقت پاکستان کے وزیر اعظم ہیں، کو ٹھہرا رہے ہیں، خاص طور پر مسلم لیگ ن کے رہنماء بالخصوص مریم نواز، پیپلز پارٹی کے بھی کچھ رہنماء اور مولانا فضل الرحمان جو کہ کشمیر امن کمیٹی کی سربراہی پر کئی عرصہ براجمان رہے ، وہ بھی مسئلہ کشمیر حل نہ ہونے کا ذمہ دار عمران خان کو ٹھہر رہے ہیں۔ بھارتی فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کشمیر کو عمران خان نے ٹرمپ کے آگے بیچ دیا ہے۔ مولانا کا یہ بیان سامنے آتے ہی وینا ملک جو آج کل سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں، انہیں نے بھی رد عمل دیا اور مولانا کو آڑھے ہاتھوں لے لیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کے بیان پر جوابب دیتے ہوئے وینا ملک نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر پیغام چھوڑتے ہوئے کہنا تھا کہ ’’ مولانا فضل الرحمان کہہ رہا ہے عمران خان نے کشمیر ٹرمپ کو بیچ دیا دنیا میں آج تک وہ نوٹ ہی نہیں بن سکا جو عمران خان کی خودرای کو خرید سکے، عمران خان کو دنیا کی کسی چیز سے خریدا نہیں جا سکتا .عمران خان انمول ہیرا ہے‘‘۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Opposition claim falsified New Pandora's Box opened
Previous Post اپوزیشن کا دعویٰ جھوٹا ثابت، عمران خان قومی اسمبلی میں کب سے موجود تھے اور شہباز شریف ان سے کیا مانگتے رہے؟ نیا پنڈورا باکس کھل گیا
Next Post کشمیر کی صورتحال :پاکستان کے ہاتھ پاؤں کاٹنے کے لیے آئی ایم ایف بھی میدان میں آ گیا ، افسوسناک دھمکی دے ڈالی
Kashmir situation: IMF arrives on the field to cut Pakistan's hands and feet

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.